ملک میں آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش ،ژالہ باری اوربعض مقامات پر برف باری کا امکان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں کل 18 اپریل سے 23 اپریل کے دوران ممکنہ شدید موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ این ای او سی کے مطابق اس دوران ملک کے کئی حصوں میں آندھی ، گرج چمک کے ساتھ بارش […]
ملک میں آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش ،ژالہ باری اوربعض مقامات پر برف باری کا امکان Read More »









