سپریم کورٹ: جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کیخلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر اسمبلی جاوید بٹ سمیت ایل اے 43 ویلی 4 کے 73 ووٹرز کے اندراج کیخلاف ہائی کورٹ سے جاری کردہ حکم امتناعی کو سپریم کورٹ نے معطل کر دیا،آئندہ تاریخ 23 اپریل مقررکردی ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل

، واضح رہے کہ ہائی کورٹ میں جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کے سٹیٹ سبجیکٹس کو چیلنج کیا گیا تھا اور ووٹوں کے اندراج کے خلاف حکم امتناعی جاری کیا گیا تھا جس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل زیر سماعت ہے ۔۔۔

مزید یہ بھی پڑھیں:کلس بائی پاس روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی

Scroll to Top