کشمیر ڈیجیٹل

شدید آندھی ، سیاحوں کی رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی، ریسکیو ٹیموں نے 115 افراد کو بچالیا

میرپور، منگلا(کشمیر ڈیجیٹل) رامکوٹ قلعہ کی سیر سے واپسی پر شدید آندھی اور طوفانی موسم کے باعث اسٹیٹ لائف ملازمین پر مشتمل رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام رافٹ میں سوار افراد کی تعداد تقریباً 115 تھی، جن میں […]

شدید آندھی ، سیاحوں کی رافٹ منگلا ڈیم میں پھنس گئی، ریسکیو ٹیموں نے 115 افراد کو بچالیا Read More »

چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )چند دن پہلے چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر ریٹائرڈ سردار محمد آصف خان کے خلاف ممبران ضلع کونسل نے 21 ممبران کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔ عدم اعتماد پیش کرنے والے ممبران کا موقف تھا کہ چیئرمین ضلع کونسل ڈیلیور کرنے میں ناکام ہیں۔ساڑھے تین سال گزر گئے ہیں

چیئرمین ضلع کونسل سردار آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیسری بار ناکام Read More »

شہبازشریف وفد کے ہمراہ انطالیہ پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

ترکیہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہءِ ترکیہ پر انطالیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین (Hulusi Şahin) نے ہوائی اڈے پر وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا. اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر

شہبازشریف وفد کے ہمراہ انطالیہ پہنچ گئے، وزیراعظم کا پرتپاک استقبال Read More »

سپریم کورٹ: جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کیخلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر اسمبلی جاوید بٹ سمیت ایل اے 43 ویلی 4 کے 73 ووٹرز کے اندراج کیخلاف ہائی کورٹ سے جاری کردہ حکم امتناعی کو سپریم کورٹ نے معطل کر دیا،آئندہ تاریخ 23 اپریل مقررکردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل ،

سپریم کورٹ: جاوید بٹ سمیت 73 ووٹرز کیخلاف ہائیکورٹ کا حکم امتناعی معطل Read More »

سیکرٹری چوہدری امتیاز ،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسرواہلکار باعزت بری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی خصوصی احتساب عدالت کے جج نے محکمہ جنگلات کے مشہور کیس احتساب بیورو بنام چودھری امتیاز احمد وغیرہ کا فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے سیکرٹری جنگلات وقت چودھری امتیاز احمد،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسران و اہلکاروں کو باعزت بری کردیا ، مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر کی سیاست

سیکرٹری چوہدری امتیاز ،ڈی ایف او طاہر علی شاہ سمیت تمام افسرواہلکار باعزت بری Read More »

آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد/مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل بڑی سیاسی ہلچل، حلقہ لچھراٹ سے تعلق رکھنے والے معروف آئی ٹی ماہر اور بیرونِ ملک پاکستان کا نام روشن کرنے والی شخصیت انجینئر افتخار حسین میر نے باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔۔ ان کی شمولیت کو

آزادکشمیر کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، انجینئر افتخار حسین میر پی ٹی آئی میں شامل Read More »

کلس بائی پاس روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی

اعوان پٹی(کشمیر ڈیجیٹل) کلس بائی پاس روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی گوڑی سیداں سے اعوان پٹی ایک بارات کے ہمراہ گئی تھی کہ واپسی کے دوران کلس بائی پاس روڈ پر حادثے کا شکار ہو

کلس بائی پاس روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی Read More »

باجوڑ، افغان طالبان کی گولہ باری، پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، 3 چوکیاں تباہ

شمالی وزیرستان (کشمیر ڈیجیٹل) باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی حدود میں سولین آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے چوکیاں تباہ کردیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے سرحد پار

باجوڑ، افغان طالبان کی گولہ باری، پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، 3 چوکیاں تباہ Read More »

باجوڑ، شہید بچوں سمیت3 افراد سپرد خاک ، سکیورٹی افسران کی متاثرین سے اظہار تعزیت

باجوڑ (کشمیر ڈیجیٹل)کٹ کوٹ میں افغان جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو بچوں سمیت تین افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سیکورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران سمیت شہریوں اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد شہداء کی تدفین کردی گئی ہے ۔ مزید

باجوڑ، شہید بچوں سمیت3 افراد سپرد خاک ، سکیورٹی افسران کی متاثرین سے اظہار تعزیت Read More »

شاہ غلام قادر

پیپلزپارٹی حکومت 5 لاکھ کے عوض سرکاری ملازمتیں بانٹ رہی ہے ، شاہ غلام قادر کا انکشاف

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام پیپلزپارٹی کے جھانسے میں نہ آئیں اپنے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ نہ ہونے دیں ، عوام کا مستقبل پاکستان مسلم لیگ ن ہے ، شاہ غلام قادر نے انکشاف کیا کہ پیپلزپارٹی آج

پیپلزپارٹی حکومت 5 لاکھ کے عوض سرکاری ملازمتیں بانٹ رہی ہے ، شاہ غلام قادر کا انکشاف Read More »