سکیورٹی وجوہات: راولپنڈی بارانی یونیورسٹی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی وجوہات کی بنا پر روالپنڈی بارانی یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر یونیورسٹی کا مین کیمپس اور تمام ملحقہ ادارے 26 اپریل تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی […]
سکیورٹی وجوہات: راولپنڈی بارانی یونیورسٹی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »









