کشمیر ڈیجیٹل

شاہراہِ نیلم پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ: سیاح موت کے منہ سے بال بال بچ گئے، کیل پولیس کا معجزانہ ریسکیو

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل ): آزاد کشمیر کے پُرخطر اور دشوار گزار علاقے شیخ بیلہ کیل میں رات گئے ایک ہولناک لینڈ سلائیڈنگ نے سیاحوں کے ایک گروپ کو موت کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ شدید اندھیرا، پہاڑوں سے گرتے ہوئے بڑے پتھر اور ٹوٹتے ہوئے راستوں نے ہر لمحہ خطرے کو بڑھا دیا تھا، […]

شاہراہِ نیلم پر خوفناک لینڈ سلائیڈنگ: سیاح موت کے منہ سے بال بال بچ گئے، کیل پولیس کا معجزانہ ریسکیو Read More »

باغ میونسپل کارپوریشن کی ہڑتال: میئر عبدالقیوم بیگ کی وزیر حکومت پر کڑی تنقید

باغ (کشمیر ڈیجیٹل ): میئر میونسپل کارپوریشن باغ، میجر (ر) عبدالقیوم بیگ نے شہر میں ترقیاتی فنڈز کی بندش اور حکومتی مداخلت کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کل 20 اپریل 2026 سے شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے تمام امور معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راجہ

باغ میونسپل کارپوریشن کی ہڑتال: میئر عبدالقیوم بیگ کی وزیر حکومت پر کڑی تنقید Read More »

اسلام آباد ریڈ زون سیل: غیر ملکی وفود کی آمد پر متبادل ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے باعث ریڈ زون اور اس کے توسیعی علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے

اسلام آباد ریڈ زون سیل: غیر ملکی وفود کی آمد پر متبادل ٹریفک پلان جاری Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ فوری طور پر معطل

راولپنڈی/اسلام آباد: جڑواں شہروں کی ضلعی انتظامیہ نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایک بڑا اور ہنگامی فیصلہ کرتے ہوئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق، شہر کی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہر قسم کی ٹرانسپورٹ فوری طور پر معطل Read More »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی تیاری اور نظرثانی کے شیڈول میں ترمیم کے بعد نیا فارمولا جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن اور نادرا کے باہمی تعاون سے ابتدائی انتخابی فہرستوں کی تیاری کا مرحلہ کامیابی

آزاد کشمیر میں عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بند

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مرکزی شاہراہ کیل شیخ بیلہ کے مقام پر بند ہوگئی ہے، جس کے سبب سیاحوں کی 20 سے زائد گاڑیاں وہاں پھنس گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کئی مسافروں کو مقامی آبادی میں رہائش فراہم کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بند Read More »

دریائے جہلم پر قدیم معلق پل خستہ حال، عوام کی زندگی خطرے میں

مظفرآباد: ضلع جہلم ویلی اور ضلع مظفرآباد کے درمیان دریائے جہلم پر دھاریاں اور بانڈی کوکیال کے مابین محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیرِ اہتمام تعمیر کیا گیا قدیمی معلق (پیدل) پل حکومتی عدم توجہی کے باعث اب خطرناک حالت اختیار کر چکا ہے۔ یہ پل اب مقامی آبادی کے لیے کسی “پلِ صراط” سے کم

دریائے جہلم پر قدیم معلق پل خستہ حال، عوام کی زندگی خطرے میں Read More »

آزادکشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم ، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملہ پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے 21اپریل کو مری میں پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے 45 حلقوں میں190 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع

آزادکشمیر میں ٹکٹوں کی تقسیم ، نوازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا وائرل نوٹیفکیشن فیک نکلا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آج رات سے تاحکم ثانی مارکیٹس بندکئے جانے کی سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبر کا معاملہ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے تمام بس ٹرمینلز معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس ٹرمینلز پر ہر قسم کی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل

اسلام آباد، راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا وائرل نوٹیفکیشن فیک نکلا Read More »

عالمی توانائی ایجنسی کے تعاون سے اہم سنگ میل عبور، اٹامک انرجی کینسر ہسپتال لاہور علاقائی تعاون کا مرکز قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے بین الااقوامی توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ۔ اس سلسلے میں انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی (انمول)، اٹامک انرجی کینسر ہسپتال لاہور کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے علاقائی تعاون کے مرکز قرار دینےکی تختی باضابطہ طور

عالمی توانائی ایجنسی کے تعاون سے اہم سنگ میل عبور، اٹامک انرجی کینسر ہسپتال لاہور علاقائی تعاون کا مرکز قرار Read More »