کشمیر ڈیجیٹل

آبنائے ہرمز دو بارہ بند، ایران کنٹرول حاصل کرچکا ہے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول دوبارہ پہلی حالت میں آچکا ہے جس کی وجہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں پر جاری ناکہ بندی ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کاکہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی تک آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کیاگیاہے۔ […]

آبنائے ہرمز دو بارہ بند، ایران کنٹرول حاصل کرچکا ہے، پاسداران انقلاب کا دعویٰ Read More »

صحافت اور سیاست لازم و ملزوم ہیں، اخبارات کے مسائل حل کریں گے: وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست لازم و ملزوم ہیں۔ صحافت عوام کے مسائل کو اجاگر کرتی ہے جبکہ سیاست ان مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔ اخبارات کو درپیش حقیقی مسائل کے حل کے لیے حکومت اپنی تمام

صحافت اور سیاست لازم و ملزوم ہیں، اخبارات کے مسائل حل کریں گے: وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

مظفرآباد کے گنجان آباد علاقے لوئر پلیٹ میں گیزر پھٹنے سےزور دار دھماکا، علاقہ لرزا اٹھا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے گنجان آباد علاقے لوئر پلیٹ میں گیزر پھٹنے سے ہونے والے زور دار دھماکے نے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا۔ اس واقعے میں معروف سماجی کارکن خرم شہزاد کے گھر کی بالائی منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ شدید دھماکے کے باوجود معجزانہ طور پر اہل خانہ محفوظ

مظفرآباد کے گنجان آباد علاقے لوئر پلیٹ میں گیزر پھٹنے سےزور دار دھماکا، علاقہ لرزا اٹھا Read More »

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک میں اس وقت ایک عجیب معاشی تضاد دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی حلقوں میں اس صورتحال پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ

گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »

پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایئر چیف مارشل

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 153 ویں پی ایم اے لانگ کورس اور 38 ویں ٹیکنیکل گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں کیڈٹس نے اپنی تربیت کی تکمیل پر شاندار مظاہرہ کیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے، جنہوں نے

پاکستان پرامن ملک ہے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: ایئر چیف مارشل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل پر زور

پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا اپنا تین روزہ اہم دورہ مکمل کر لیا ہے۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، وزیر خارجہ عباس عراقچی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل پر زور Read More »

مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور پیر کے روز پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔ سی این این نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ وفود

مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان، امریکی میڈیا کا دعویٰ Read More »

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز، پہلی فلائٹ کراچی سے روانہ

پاکستان سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت آج پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ ہوئی۔ یہ پرواز نجی ائیرلائن کے ذریعے 160 عازمین حج کو لے کر حجاز مقدس کے لیے روانہ ہوئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں گورنر سندھ

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز، پہلی فلائٹ کراچی سے روانہ Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،مظفرآبادآزادکشمیر،پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گرم چشمہ سے 47 کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی شدید 5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں لیکن زلزلہ اس

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

حجاز مقدس کی جانب سفر کا آغاز، حج فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا

پاکستان میں سرکاری حج اسکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں کراچی سے پرواز عازمینِ حج کو لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سےبھی عازمین آج حجاز مقدس کی طرف روانہ ہوں گے، کراچی ایئرپورٹ پر گورنر سندھ سید نہال ہاشمی عازمین حج کو

حجاز مقدس کی جانب سفر کا آغاز، حج فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا Read More »