ایران کی بہادری نے امریکہ اور اسرائیل کو دنیا میں رسوا کردیا، لیاقت بلوچ
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان، ایران اور افغانستان متحد ہوکرخطے میں مستقبل کی مشترکہ حکمت عملی طے کرنا ہوگی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ایرانی قوم کی استقامت اور بہادری کے باعث امریکہ اور اسرائیل زوال کی طرف گامزن ہیں۔ ہٹیاں بالا میں […]
ایران کی بہادری نے امریکہ اور اسرائیل کو دنیا میں رسوا کردیا، لیاقت بلوچ Read More »









