کشمیر ڈیجیٹل

’گھر پر کالا جادو ہے‘، جعلی عامل میاں بیوی نے صفایا کر دیا، مقدمہ درج

سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کالا جادو ختم کرنے کے بہانے جعلی عامل میاں بیوی نے ایک گھر کا مکمل صفایا کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واردات سرگودھا کے گنجان آباد علاقے لیاقت کالونی میں ہوئی، جہاں میاں بیوی پر مشتمل ایک گروہ نے گھر […]

’گھر پر کالا جادو ہے‘، جعلی عامل میاں بیوی نے صفایا کر دیا، مقدمہ درج Read More »

عالمی یومِ صحافت: قلم کی حرمت، ذمہ دارانہ صحافت اور معرکہ حق میں میڈیا کا مثالی کردار

(تحریر: محمد شبیر اعوان):ہر سال 3 مئی کو دنیا بھر میں “World Press Freedom Day” منایا جاتا ہے، یہ دن محض ایک رسمی یادگار نہیں بلکہ ایک فکری، اخلاقی اور قومی عہد کی تجدید کا دن ہے،وہ عہد کہ قلم سچ کے ساتھ کھڑا رہے گا، صحافت ذاتی مفادات کے بجائے قومی اور انسانی اقدار

عالمی یومِ صحافت: قلم کی حرمت، ذمہ دارانہ صحافت اور معرکہ حق میں میڈیا کا مثالی کردار Read More »

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور

اسلام آباد: آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معاشرے میں احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد صحافت کا ہونا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور Read More »

پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، ماہرین فلکیات نےپیش گوئی کر دی

اسلام آباد: ماہرین فلکیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سائنسی اعداد و شمار کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق 1 بج کر

پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان، ماہرین فلکیات نےپیش گوئی کر دی Read More »

مظفرآباد: علاج کے بعد صحت یاب ہونے والا تیندوا دوبارہ قدرتی ماحول میں رہا

مظفرآباد: محکمہ جنگلی حیات آزاد کشمیر نے گزشتہ ماہ مظفرآباد سے زخمی حالت میں ریسکیو کیے جانے والے “کامن لیپڈ” (تیندوا) کو مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ اس کے قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا ہے۔ سیکرٹری حکومت برائے جنگل و جنگلی حیات چوہدری فرید کے مطابق یہ تیندوا “وائلڈ لائف ہیومن کنفلکٹ” (انسانی و

مظفرآباد: علاج کے بعد صحت یاب ہونے والا تیندوا دوبارہ قدرتی ماحول میں رہا Read More »

شوکت جاوید

سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، شوکت جاویدمیر

 چناری(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی آمد آمد، سیاسی درجہ حرارت روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ، یہی صورت حال وادی چھم چناری حلقہ 7 لیپہ ویلی کی ہے جہاں پر شوکت جاوید میر کے دعوے نے بڑا تہلکہ مچا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری

سیاسی وفاداریاں بدلنے والوں نے پارٹی کو نقصان پہنچایا، شوکت جاویدمیر Read More »

خراجِ عقیدت

بھمبر میں آپریشن بنیان المرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش ، شمعیں روشن

بھمبر(کشمیرڈیجیٹل)آپریشن بنیان المرصوص میں شاندار کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر ضلع بھمبر میں شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔ اس سلسلے میں میرپور چوک میں ایک پروقار اور جذباتی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی

بھمبر میں آپریشن بنیان المرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش ، شمعیں روشن Read More »

بارش

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف حصوں میں رات گئے ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا اور شدید گرمی کی شدت میں واضح کمی آگئی ۔ اچانک برسنے والی بارش کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ فضاء ٹھنڈی اور خوشگوار ہو گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ،آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

فوڈ اتھارٹی

خوراک کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فوڈ اتھارٹی کے حکام کا واضح اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت کے مضافاتی اور ملحقہ علاقوں کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں فوڈ اتھارٹی کی خصوصی چیکنگ مہم اور خفیہ اسٹنگ آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں ۔ کارروائیوں کے دوران غیر معیاری ، غیر رجسٹرڈ ، سب اسٹینڈرڈ اور ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش کی نشاندہی کر کے انہیں فوری طور پر

خوراک کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فوڈ اتھارٹی کے حکام کا واضح اعلان Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کا دورہ میرپور، پریس کلب کیلئے 10لاکھ گرانٹ کا اعلان

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ میرا تعارف کسی عہدے سے نہیں بلکہ میرے والد مرحوم کی نو ماہ کی حکومت کا مرہون منت ہے۔ ماضی میں ریاست کے اندر ہیجان اور بے چینی کے ایام میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اس حکومت نے نہ صرف ایک فکر

وزیراعظم فیصل راٹھور کا دورہ میرپور، پریس کلب کیلئے 10لاکھ گرانٹ کا اعلان Read More »