کشمیر ڈیجیٹل

ملاقات

میرپور : صحافیوں کے وفد کی وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اہم ملاقات

میرپور (آصف اقبال/ کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے کشمیر پریس کلب میرپور سے منسلک سینئر صحافیوں کے ایک وفد نے اہم ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران میرپور سمیت آزاد کشمیر بھر میں درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ وفد کی قیادت […]

میرپور : صحافیوں کے وفد کی وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اہم ملاقات Read More »

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی

بھارتی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی جدوجہد سے خوفزدہ

بھارت کی بدنام زمانہ انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کودبانے کیلئے نیا حربہ اپنا لیا ہے اور مقبوضہ کشمیر سے آپریٹ ہونیوالے9 ایکس اکاؤنٹ کو مشتبہ قرار دیکر ایکس سے ان سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں ۔ بھارت کی نام نہاد ایجنسی اتنی خوفزدہ ہے کہ ان

بھارتی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی جدوجہد سے خوفزدہ Read More »

مہاجرین

فیصل ممتاز راٹھور کی کوششوں کی بدولت جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق مل گئے

میرپور/ جنیال ( آصف اقبال، کشمیرڈیجیٹل)جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی و آبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مختصر عرصے میں کئی عرصہ سے زیر التواء مسائل کو حل کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج وہ دن

فیصل ممتاز راٹھور کی کوششوں کی بدولت جنیال میں مہاجرین کو مالکانہ حقوق مل گئے Read More »

ڈیری فارمرز

حکومت شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کےلیے مؤثر قانون سازی کرے ، عہدیداران ڈیری فارمرز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانےکے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، ضلعی انتظامیہ، فوڈ اتھارٹی، میونسپل کارپوریشن اور عوام کے تعاون سے ایک سال

حکومت شہریوں کو خالص دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کےلیے مؤثر قانون سازی کرے ، عہدیداران ڈیری فارمرز Read More »

ورلڈ پریس فریڈم ڈے: مقبوضہ کشمیر میں صحافت پر قدغنیں، حریت رہنما عبدالحمید لون کے سنسنی خیز انکشافات!

اسلام آباد: ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا اور صحافت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صحافت اور میڈیا کی صورتحال انتہائی تشویشناک اور شدید دباؤ میں ہے۔ انہوں نے واضح کیا

ورلڈ پریس فریڈم ڈے: مقبوضہ کشمیر میں صحافت پر قدغنیں، حریت رہنما عبدالحمید لون کے سنسنی خیز انکشافات! Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑا ریلیف؛فیول سبسڈی دینے کا اعلان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مہنگائی کے ستائے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک اہم ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ماہانہ 2 ہزار روپے فیول سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، اس پروگرام کا مقصد محنت کش شہریوں کو ایندھن

آزاد کشمیر حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑا ریلیف؛فیول سبسڈی دینے کا اعلان Read More »

عدالت العالیہ آزاد کشمیر میں ججز کی تقرریاں، کئی نام زیر غور

مظفرآباد:عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر میں ججز کی خالی اسامیوں پر تقرریوں کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے، جس کے تحت مختلف سینئر قانونی شخصیات کے نام زیر غور آنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم عمل میں سینئر وکلا کے ساتھ ساتھ جوڈیشل سروس سے وابستہ افسران کے نام

عدالت العالیہ آزاد کشمیر میں ججز کی تقرریاں، کئی نام زیر غور Read More »

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) میں حالیہ بھرتیوں کے عمل کے دوران قائم سلیکشن کمیٹی میں اختلافات سامنے آنے کی اطلاعات نے پورے عمل کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ کمیٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی سربراہی میں تشکیل دی گئی تھی، جس

آزاد کشمیر ٹیوٹا میں بھرتیاں متنازع: سلیکشن کمیٹی میں پھوٹ، میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا انکشاف Read More »

مظفرآباد میں الیکشن ڈیسک قائم؛ ضلعی انتظامیہ کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے پیشِ نظر انتخابی فہرستوں کی تیاری کا کام حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث ضلعی انتظامیہ نے کام کی رفتار بڑھانے کے لیے اپنی ہفتہ وار چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا عملہ اور افسران چھٹی کے روز

مظفرآباد میں الیکشن ڈیسک قائم؛ ضلعی انتظامیہ کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ Read More »

آزاد کشمیر کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ: ’پی ایم گولڈ کپ‘ کا 15 مئی سے آغاز

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے “پرائم منسٹر گولڈ کپ” کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس کا باقاعدہ آغاز 15 مئی سے ہوگا۔ سابق قومی کرکٹر سعید اجمل کے مطابق اس میگا ایونٹ کے تمام میچز مظفرآباد میں کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ

آزاد کشمیر کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ: ’پی ایم گولڈ کپ‘ کا 15 مئی سے آغاز Read More »