آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کے خلاف پوری قوت سے جاری ہے، وزیراعظم پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے ‘آپریشن غضبُ الحق’ پوری قوت اور شدت کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات کوئٹہ کے تاریخی عسکری ادارے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کے دورے کے موقع پر وہاں موجود فوجی افسران سے اہم […]
آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کے خلاف پوری قوت سے جاری ہے، وزیراعظم پاکستان Read More »









