میونسپل کارپوریشنز کیلئے 6.900 ملین روپے خصوصی گرانٹ منظور
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی اداروں کیلئے مالی سال 2025-26 کے تحت ایک ارب 60 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد کشمیر کی منظوری سے یہ فنڈز ضلع کونسلوں، یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں […]
میونسپل کارپوریشنز کیلئے 6.900 ملین روپے خصوصی گرانٹ منظور Read More »









