کشمیر ڈیجیٹل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف بڑا ایکشن

کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف بڑی کارروائی، اندرون اور بیرون ملک سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کے  پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیے جائیں گے۔ کمیٹی ممبران کے نام ای سی ایل میں […]

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیخلاف بڑا ایکشن Read More »

فیصل راٹھور

کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں آئندہ انتخابات کو ملتوی کرانے کیلئے پسِ پردہ کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ تاہم ان کی حکومت کی یہ بھرپوراوراولین کوشش ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود انتخابی عمل کو ہر صورت

کوشش ہے آزاد کشمیر میں الیکشن ملتوی نہ ہوں : فیصل ممتاز راٹھور Read More »

اکرام اللہ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی شہ پر ریاست مخالف بیانات دینے والے بھائی سے میرا کوئی تعلق نہیں،اکرام اللہ

اکرام اللہ، جو چکسواری، میرپور کے رہائشی ہیں، کے بھائی انعام اللہ برمنگھم (یو کے) میں مقیم ہیں اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں ۔ گزشتہ رات انعام اللہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر راولاکوٹ میں دھرنے کے شرکاء کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی شہ پر ریاست مخالف بیانات دینے والے بھائی سے میرا کوئی تعلق نہیں،اکرام اللہ Read More »

ایکشن کمیٹی

کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف تھانہ چناری میں دو ایف آئی آرز درج، متعدد گرفتار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ چناری میں دو الگ الگ ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں ۔ درج مقدمات میں راجہ نثار گل ، آفتاب گل ، وقار انجم ، وحید

کالعدم ایکشن کمیٹی کیخلاف تھانہ چناری میں دو ایف آئی آرز درج، متعدد گرفتار Read More »

آزاد کشمیر پولیس

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رویوں سے مایوس نوجوانوں کی گھر واپسی کے خواہشمندہیں ، آزادکشمیرپولیس

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) آزاد کشمیر کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مایوس کن رویوں کے باعث احتجاج میں شامل نوجوانوں نے اپنے گھروں میں واپسی کے خواہشمند ہیں ۔ ترجمان پولیس کے

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رویوں سے مایوس نوجوانوں کی گھر واپسی کے خواہشمندہیں ، آزادکشمیرپولیس Read More »

بیرسٹر عمیر

مہاجرین کے ووٹ کے حق پر قدغن کی کوشش جمہوری اصولوں کے منافی ہے، بیرسٹر عمیر آفتاب کیانی

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیرسٹر عمیر آفتاب کیانی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم بعض کشمیری حلقے آج ایسے سیاسی بیانیوں کی پیروی کرتے دکھائی دے رہے ہیں جو اپنے ہی ریاستی بھائیوں کے حقوق محدود کرنے کی سوچ

مہاجرین کے ووٹ کے حق پر قدغن کی کوشش جمہوری اصولوں کے منافی ہے، بیرسٹر عمیر آفتاب کیانی Read More »

میرپور: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال ناکام، عوام نے ہڑتالی سیاست مسترد کر دی، کاروباری مراکز کھلے

آزاد جموں کشمیر کے صنعتی و معاشی مرکز میرپور اور گرد و نواح میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر تسلی بخش ہے، جہاں عوام نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی حالیہ احتجاجی اور ہڑتال کی کال سے مکمل بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے اسے بری طرح مسترد

میرپور: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال ناکام، عوام نے ہڑتالی سیاست مسترد کر دی، کاروباری مراکز کھلے Read More »

راولاکوٹ، پولیس کی فلیگ مارچ پارٹی پرکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی اندھا دھند فائرنگ، 30 سے زیادہ کلاشنکوف کی 7.62 ایم ایم کی گولیاں اے پی سی کو جا لگیں

آزاد جموں کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں امن و امان کی صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ ہو گئی جب کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر نے معمول کے گشت پر مامور پولیس کی فلیگ مارچ پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس بزدلانہ حملے میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کو براہِ راست

راولاکوٹ، پولیس کی فلیگ مارچ پارٹی پرکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی اندھا دھند فائرنگ، 30 سے زیادہ کلاشنکوف کی 7.62 ایم ایم کی گولیاں اے پی سی کو جا لگیں Read More »

انتخابی

مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات شفاف بنائیں گے: سید نظیر الحسن گیلانی

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ممبر سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت پونچھ ہاؤس راولپنڈی میں ایک اہم اور اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ہے، جس میں پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستوں پر آئندہ انتخابات کی تیاریوں اور انتظامی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس

مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخابات شفاف بنائیں گے: سید نظیر الحسن گیلانی Read More »

ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا، اپوزیشن تسلیم کرے: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا ہے اور اپوزیشن کو اب اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو خاطر خواہ ریلیف

ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا، اپوزیشن تسلیم کرے: عطاء اللہ تارڑ Read More »