راولاکوٹ احتجاج میں ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب، سردار امان نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا
آزاد جموں کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں جاری احتجاجی تحریک اس وقت ایک انتہائی حساس اور سنسنی خیز موڑ اختیار کر گئی ہے جب کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما امان کا ایک شدید پاکستان مخالف اور بھارت نواز بیانیہ منظرِ عام پر آیا ہے۔ حقوق کی آڑ میں جاری اس تحریک کے اسٹیج سے […]
راولاکوٹ احتجاج میں ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب، سردار امان نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا Read More »









