کشمیر ڈیجیٹل

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا عمل غداری کے مترادف ہے، صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجا آفتاب احمد ایڈووکیٹ نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد احتجاج کو ریاست کے خلاف بغاوت اور غداری کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر مکاتبِ فکر کے بعد اب وکلا […]

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا عمل غداری کے مترادف ہے، صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی Read More »

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی موقف واضح کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن احتجاج کرنا اور لانگ مارچ نکالنا ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے، اور حکومت اس

رانا ثناء اللہ نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے Read More »

ہزاروں شہد کی مکھیوں نے طیارے کو روک لیا، مسافر پریشان،ویڈیو وائرل

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) ایک مسافر طیارے کو اس وقت شدید اور انوکھی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ہزاروں شہد کی مکھیوں نے اچانک طیارے کے پر (ونگ) پر دھاوا بول دیا اور وہاں اپنا ڈیرہ جما لیا۔ ایئرپورٹ پر موجود گراؤنڈ عملے اور مسافروں کے لیے یہ صورتحال انتہائی غیر متوقع تھی۔ مکھیوں کے

ہزاروں شہد کی مکھیوں نے طیارے کو روک لیا، مسافر پریشان،ویڈیو وائرل Read More »

ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی ،فعال کارکنوں کیخلاف کارروائی ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر، خواجہ مہران،سردار عمر نذیر کشمیری،سردار امان سمیت کارکنوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم ایکشن

ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی ،فعال کارکنوں کیخلاف کارروائی ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں Read More »

ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قطعاً نہیں کہوں گا کہ ریاست

ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

آزادکشمیر مسائل کا حل مذاکرات ،ایران ،امریکہ معاہدہ اسرائیل کی شکست کا باعث بنے گا،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے سینئر صحافی شیراز گردیزی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں کشیدہ صورتحال پر افسوس ہے ، مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی نکلے گا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں جلد امن کی صورتحال نکلنے کا امکان ہے، مسائل کا

آزادکشمیر مسائل کا حل مذاکرات ،ایران ،امریکہ معاہدہ اسرائیل کی شکست کا باعث بنے گا،خواجہ آصف Read More »

طلال چوہدری

500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا چہرہ بے نقاب ہوگیا،طلال چوہدری

وفاقی وزیرمملکت طلال چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پول کھول دیا۔ اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ 500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعوی انتہائی متضاد الفاظ ہیں۔ میرے خیال میں یہ ہے کالعدم ایکشن کمیٹی اصل چہرہ جو بے نقاب

500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا چہرہ بے نقاب ہوگیا،طلال چوہدری Read More »

ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی حمید کشمیری اورساجد اعظم کی شرانگیز آڈیو منظرعام پرآ گئی

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے اسی) کے بعض رہنماؤں کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ۔ آڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ آڈیو میں ایکشن کمیٹی کے صدر ٹریڈ یونین تھورار ضلع پونچھ ساجد اعظم اور کمیٹی

ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی حمید کشمیری اورساجد اعظم کی شرانگیز آڈیو منظرعام پرآ گئی Read More »

راولاکوٹ کے اطراف میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پڑاؤ، گھروں میں کھانے پینے کے سامان کی قلت، چور اُچکوں نے دکانیں لوٹنا شروع کردیں

آزاد جموں کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پڑاؤ اور جاری کشیدگی کے باعث جہاں گھروں میں راشن کی قلت پیدا ہو گئی ہے، وہاں شرپسند اور جرائم پیشہ عناصر نے مخدوش صورتحال کا فائدہ اٹھا کر دکانوں اور تجارتی املاک کو بے دردی سے لوٹنا شروع کر دیا ہے، جس

راولاکوٹ کے اطراف میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پڑاؤ، گھروں میں کھانے پینے کے سامان کی قلت، چور اُچکوں نے دکانیں لوٹنا شروع کردیں Read More »

برطانیہ میں بیٹھ کر ریاستی اداروں پر کیچڑ اچھالنا، میرپور کے عمران شیخ کے خلاف بغاوت اور دھمکیوں کا مقدمہ درج

برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیری عمران شیخ کے خلاف بیرونِ ملک بیٹھ کر ملکی اداروں اور قومی سلامتی کے ضامن مقتدر حلقوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر تھانہ سٹی میرپور میں سنگین ترین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے سخت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بیرونِ

برطانیہ میں بیٹھ کر ریاستی اداروں پر کیچڑ اچھالنا، میرپور کے عمران شیخ کے خلاف بغاوت اور دھمکیوں کا مقدمہ درج Read More »