کشمیر ڈیجیٹل

کھانے پینے کا سامان روکنے کا دعویٰ، شہری سے ثبوت طلب، پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا انتباہ

آزادکشمیر پولیس نے برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی ) کو انٹرویو میں پولیس کی جانب سے کھانے پینے کا سامان روکے جانے کا دعویٰ کرنیوالے ٹوئٹر صارف سے واقعہ سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں اور اعلان کیا ہے کہ الزامات درست ثابت ہونے پر متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ انسپکٹر جنرل […]

کھانے پینے کا سامان روکنے کا دعویٰ، شہری سے ثبوت طلب، پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا انتباہ Read More »

بی بی سی اردو کے مقامی سٹاف کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی،صحافی عمار سولنگی کا دعویٰ

بی بی سی اردو کے مقامی ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، عمار سولنگی کا دعویٰ اسلام آباد: صحافی عمار سولنگی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی بی سی اردو کے مقامی ملازمین کو گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر

بی بی سی اردو کے مقامی سٹاف کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں ملی،صحافی عمار سولنگی کا دعویٰ Read More »

آزادکشمیر: سڑکوں، ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے 45 ارب روپے منظور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اور پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں متعدد ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور ان پر غور کیا گیا جس کا مقصد قومی معیشت کے اہم شعبوں کو

آزادکشمیر: سڑکوں، ہائیڈرو پاور منصوبوں کیلئے 45 ارب روپے منظور Read More »

عوام کی بے رخی، راولاکوٹ کے خالی گرائونڈ کی مختلف فضائی فوٹیجز سامنے آگئیں

راولاکوٹ: کالعدم قرار دی گئی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ہونے والے دھرنے کے دوران عوامی شرکت توقعات سے کم رہی۔ جبکہ فضائی فوٹیجز میں پنڈال کے بڑے حصے خالی دکھائی دے رہے ہیں۔ مختلف ویڈیوز اور فضائی فوٹیچز کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرانتظام دھرنے کے گراؤنڈ میں شرکاء کی

عوام کی بے رخی، راولاکوٹ کے خالی گرائونڈ کی مختلف فضائی فوٹیجز سامنے آگئیں Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی پر پابندی برقرار، لاشوں کیے حرمتی کرنیوالے قاتلوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی،ابصار عالم

سینئر صحافی ابصار عالم کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی برقرار رہے گی،۔ پولیس اہلکاروں کے پیٹ پھاڑنے اور لاشوں کی بے حرمتی کرنیوالے قاتلوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، مزید یہ بھی پڑھیں:کالعدم ایکشن کمیٹی پر پابندی برقرار،لاشوں کی بے حرمتی کرنیوالے قاتلوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی،ابصار عالم

کالعدم ایکشن کمیٹی پر پابندی برقرار، لاشوں کیے حرمتی کرنیوالے قاتلوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی،ابصار عالم Read More »

وفاقی وزارت اطلاعات کا بی بی سی کی جعلی سٹوری پر سخت احتجاج،شکایت درج

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے جعلی خبروں کی اشاعت پر بی بی سی اردو سے سخت احتجاج اور باضابطہ شکایت درج کرا دی۔ وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ بی بی سی رپورٹ نے سرکاری حقائق اور آن ریکارڈ بیانات کو نظر انداز کرکے غیر

وفاقی وزارت اطلاعات کا بی بی سی کی جعلی سٹوری پر سخت احتجاج،شکایت درج Read More »

تمام ادارے عوامی مسائل حل کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے وزیر اطلاعات، مذہبی امور و اوقاف چوہدری محمد رفیق نیئر ، سینئر صحافی بشارت عباسی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال، عوامی مسائل، حکومتی امور، اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تمام ادارے عوامی مسائل حل کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

آزادکشمیر الیکشن : ملک نواز،یاسین گلشن،سردار عبدالخالق وصی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر الیکشن کا بگل بجتے ہی سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں آگئیں، مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی سمیت درجنوں پارٹیوں نے آزادکشمیر بھر میں اپنے اپنے امیدوار کھڑے کردیئے ۔ پیپلزپارٹی کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی پارٹی آزادکشمیر کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں راستوں کی

آزادکشمیر الیکشن : ملک نواز،یاسین گلشن،سردار عبدالخالق وصی کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی خبر حقائق کے منافی، آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی پولیس آزادکشمیر لیاقت علی ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شرپسند عناصر کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں ۔ آئی جی آزادکشمیرلیاقت علی ملک کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے نئے بیانیے جاتے ہیں ، عوام کسی بھی خبر کو شیئر کرنے سے پہلے تصدیق لازمی

آزادکشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی خبر حقائق کے منافی، آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

مظفرآباد کے سیاسی و سماجی حلقے اور عام شہری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

دارالحکومت مظفرآباد کے سیاسی، سماجی حلقے اور عام شخصیات کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف یک زبان ہو کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مقامی شہریوں، دیہاڑی دار طبقے اور تاجر برادری نے کمیٹی کی سرگرمیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خطے میں فوری طور پر کاروباری

مظفرآباد کے سیاسی و سماجی حلقے اور عام شہری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے Read More »