کشمیر ڈیجیٹل

کالعدم ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، متعدد افراد گرفتار

راولاکوٹ دھرنے کے دوران کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مبینہ مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھرنے میں موجود حمزہ نامی شخص مبینہ طور پر فون کے ذریعے مختلف افراد کو متحرک کر کے مختلف علاقوں سے فنڈز اکٹھے کرواتا اور انہیں راولاکوٹ بھجوانے کی […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، متعدد افراد گرفتار Read More »

نومی اے کے

جتنی محبت آزاد کشمیر سے ملتی ہے، اتنی ہی پاکستان سے بھی ملتی ہے ، نومی اے کے

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور آزاد کشمیر کے رہائشی پاکستان اور آزاد کشمیر کے معروف سنگر (نومی اے کے) نے آزاد کشمیر کی عوام کے لیے ایک خوبصورت بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر ایک ہیں ہم کشمیری پُرامن لوگ ہیں اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ۔ مزید

جتنی محبت آزاد کشمیر سے ملتی ہے، اتنی ہی پاکستان سے بھی ملتی ہے ، نومی اے کے Read More »

چوہدری رشید

چوہدری رشید کا پانڈو سنگڑ شمالی کا تین روزہ انتخابی دورہ،درجنوں افراد ن لیگ میں شامل

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)ممبر آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی چوہدری محمد رشید کا پانڈو سنگڑ شمالی کا تین روزہ انتخابی دورہ، درجنوں افراد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پانڈو سنگڑ شمالی  ممبر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد رشید نے پانڈو سنگڑ شمالی کا تین روزہ انتخابی دورہ کیا، جہاں مختلف علاقوں

چوہدری رشید کا پانڈو سنگڑ شمالی کا تین روزہ انتخابی دورہ،درجنوں افراد ن لیگ میں شامل Read More »

بارش

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں بادل برسنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے نئی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں بادل برسنے جبکہ جنوبی اور وسطی میدانی اضلاع میں شدید گرمی برقرار رہنے کی توقع ہے۔ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی حصوں میں بادل برسنے کا امکان Read More »

ہلچل

دیوان علی چغتائی کا پاہل کا پہلا دورہ ، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل ) دیوان چغتائی کا پاہل کا پہلا دورہ، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی ۔ پاہل میں ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پاہل کی اہم سیاسی شخصیات دیوان علی خان چغتائی کے قافلے میں شاملپاہل ، سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، دیوان چغتائی کا پاہل کا پہلا دورہ سیاسی حلقوں

دیوان علی چغتائی کا پاہل کا پہلا دورہ ، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی Read More »

سی ایم ایچ

سی ایم ایچ مظفرآباد عوام کی خدمت میں پیش پیش، آج صبح کے تازہ ترین مناظر سامنے آ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)کمبائنڈ ملٹری ہاسپٹل (سی ایم ایچ) مظفرآباد خطے میں عوام کو صحت کی بہترین اور معیاری سہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح آج بھی صفِ اول میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ آج صبح ہسپتال سے سامنے آنے والے تازہ ترین مناظر انتظامیہ اور طبی عملے کی انتھک محنت اور عوامی

سی ایم ایچ مظفرآباد عوام کی خدمت میں پیش پیش، آج صبح کے تازہ ترین مناظر سامنے آ گئے Read More »

پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھرکمی ، وزیراعظم منظوری دیں گے

حکومت آج پھر پیٹرولیم مصنوعات کےنرخوں میں ہفتہ وارجائزہ لے گی جس کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرنے کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کی اُمید کی جا رہی ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھرکمی ، وزیراعظم منظوری دیں گے Read More »

خواجہ آصف

ن لیگ اور پی پی کا اتحاد مجبوری کا سودا ہے : وزیر دفاع خواجہ آصف کا سنسنی خیز اعتراف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے موجودہ سیاسی اتحاد کو ’’مجبوری کا رشتہ ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس زیادہ آپشنز موجود نہیں تھے، اس لیے محدود دائرہ کار میں رہ کر یہ فیصلہ کرنا پڑا ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں

ن لیگ اور پی پی کا اتحاد مجبوری کا سودا ہے : وزیر دفاع خواجہ آصف کا سنسنی خیز اعتراف Read More »

نواسہ رسولؐ

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشورہ منایا جا رہا ہے

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار رفقاء کی میدانِ کربلا میں دی گئی عظیم قربانیوں کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ عاشورہ (10 محرم الحرام) انتہائی مذہبی عقیدت و احترام اور غم و اندوہ کے ماحول میں منایا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں ملک کے تمام

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشورہ منایا جا رہا ہے Read More »

یوم عاشور

یوم عاشور : حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

نواسۂ رسول ؐحضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار رفقا کی کربلا کے میدان میں لازوال قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ عاشور انتہائی عقیدت و احترام اور غمزدہ ماحول میں منایا جا رہا ہے۔ چودہ سو برس قبل پیش آنے والے اس عظیم سانحے کی یاد میں

یوم عاشور : حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد Read More »