کشمیر ڈیجیٹل

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار

حکومتی ذرائع نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں حقیقت سے دور اور محض ایک “خوش فہمی” قرار دے دیا ہے۔ شوکت نواز میر کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ حکومت کے ساتھ ایک انڈرسٹینڈنگ (سمجھوتہ) طے پا گئی ہے […]

حکومت کا کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے سے صاف انکار Read More »

شوکت جاوید

“ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی چھوڑیں”؛ شوکت جاوید میر کا دھرنا قائدین سے احتجاج مؤخر کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان شوکت جاوید میر نے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے پرزور گزارش کی ہے کہ وہ اپنا احتجاج فوری طور پر ختم کریں اور مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی طرف آئیں۔ اپنے ایک اہم بیان میں انہوں نے دھرنے کے قائدین اور مظاہرین پر زور دیا کہ وہ خطے

“ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی چھوڑیں”؛ شوکت جاوید میر کا دھرنا قائدین سے احتجاج مؤخر کرنے کا مطالبہ Read More »

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہاں یوسف کی چوہدری شہزاد کی پارٹی میں شمولیتی تقریب میں شرکت

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کی ایک اہم اور پروقار سیاسی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن سردار شاہ جہاں یوسف نے خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔ یہ تقریب مظفر آباد ایل اے 28 سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما چوہدری شہزاد کی مسلم لیگ ن میں

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار شاہ جہاں یوسف کی چوہدری شہزاد کی پارٹی میں شمولیتی تقریب میں شرکت Read More »

راولاکوٹ دھرنے سے واپسی پر عثمان مشتاق کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

میرپور سے اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے سرگرم رکن اور خواجہ مہران کے قریبی ساتھی عثمان مشتاق نے تنظیم سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے راولاکوٹ دھرنے سے واپسی پر خود کو تنظیم کی تمام تر سرگرمیوں، طرزِ عمل اور نظریات سے مکمل

راولاکوٹ دھرنے سے واپسی پر عثمان مشتاق کا کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

خواجہ مہران اور سردار امان کو جدید اسلحہ فراہم کرنے والے گروہ کو آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کر لیا

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرامن رہنے کے دعوے ایک بار پھر شدید سوالات کی زد میں آ گئے ہیں۔ میرپور پولیس نے معمول کی ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار افراد، نعیم اور عاقب کو گرفتار کر لیا ہے، جو راولاکوٹ دھرنے سے واپس ڈڈیال آئے تھے اور دوبارہ

خواجہ مہران اور سردار امان کو جدید اسلحہ فراہم کرنے والے گروہ کو آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کر لیا Read More »

برطانیہ میں موجود کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم رہنما راشو جٹ کا تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان

برطانیہ سے ایک بڑی اور اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہوں میں سے ایک، راشو جٹ نے تنظیم سے باقاعدہ طور پر اپنی راہیں جدا کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم فیصلے کے بعد تنظیمی اور سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا

برطانیہ میں موجود کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم رہنما راشو جٹ کا تنظیم سے لاتعلقی کا اعلان Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی سے راہیں جدا، شاہنواز اعوان نے تنظیم سے الگ ہونے کی وجوہات سامنےرکھ دیں

انجمن تاجران وادی نیلم کے  صدر اور مقامی ممبر شاہنواز اعوان نے کالعدم ایکشن کمیٹی سے باقاعدہ طور پر اپنی لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وادی نیلم کی اہم تجارتی شخصیت اور انجمن تاجران کے مرکزی عہدیدار شاہنواز اعوان، جو کہ مقامی طور پر کالعدم ایکشن کمیٹی کے سرگرم ممبر کے

کالعدم ایکشن کمیٹی سے راہیں جدا، شاہنواز اعوان نے تنظیم سے الگ ہونے کی وجوہات سامنےرکھ دیں Read More »

گلگت بلتستان: کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق

گلگت بلتستان میں واقع کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے کا انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا ہے۔ اس ناگہانی حادثے کے بعد علاقے میں فوری طور پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ الپائن کلب کی جانب سے

گلگت بلتستان: کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شرکت و معاونت پر کریک ڈاؤن ، درجنوں سرکاری ملازمین معطل

 آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ملک دشمن اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ کمشنر پونچھ ڈویژن، محکمہ اعلیٰ تعلیم اور محکمہ برقیات کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ احکامات کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں شرکت و معاونت پر کریک ڈاؤن ، درجنوں سرکاری ملازمین معطل Read More »

آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی کہانی من گھڑت، بے بنیاد قرار دیدی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی آزادکشمیر میں خوراک کی ترسیل کے حوالے سے منفی پروپیگنڈے اور کہانی کو جھوٹی اور بے بنیاد، من گھڑت قرار دیدی ۔ یاد رہے کہ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ

آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی کہانی من گھڑت، بے بنیاد قرار دیدی Read More »