کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر الیکشن: 45 انتخابی حلقوں کے لیے 852 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے تمام 45 انتخابی حلقوں سے کل 852 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں جو اپنی قسمت آزمائیں گے۔ حتمی فہرستوں کی اشاعت کے ساتھ […]

آزادکشمیر الیکشن: 45 انتخابی حلقوں کے لیے 852 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری Read More »

“ولید انقلابی میرا تیسرا بیٹا ہے”، چوہدری محمد یاسین کا کھوئی رٹہ کے عوامی اجتماع سے خطاب

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے حلقہ کھوئی رٹہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد ولید انقلابی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ ایک بڑے اور تاریخی عوامی اجتماع میں پارٹی کارکنان، عہدیداران اور مقامی شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر

“ولید انقلابی میرا تیسرا بیٹا ہے”، چوہدری محمد یاسین کا کھوئی رٹہ کے عوامی اجتماع سے خطاب Read More »

بھارتی کمیٹی

لیپہ ویلی کے عوام نے بھارتی کمیٹی کی جانب سے دی جانیوالی کال مسترد کر دی

لیپہ ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) لیپہ ویلی کے غیور عوام نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے اس پار سرگرم بھارتی کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال اور احتجاج کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ وادی بھر میں تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق کھلے

لیپہ ویلی کے عوام نے بھارتی کمیٹی کی جانب سے دی جانیوالی کال مسترد کر دی Read More »

این ڈی ایم اے

ملک بھر میں کل سے 10 جولائی تک بار شیں ہونگی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نے ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو موسمی صورتحال کی کڑی نگرانی کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کل

ملک بھر میں کل سے 10 جولائی تک بار شیں ہونگی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مبشر منیر

گاؤں پشی گجراں کا مبشر منیر اعوان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) گاؤں پشی گجراں نے مبشر منیر اعوان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔ مبشر منیر اعوان کے قافلے میں شامل ہونے والی نمایاں شخصیات میں چوہدری الف دین، سید علی اکمل، عمر جاوید، چوہدری قیاس دین، اسد اکمل، محمد، سلیمان، یاسر، پرویز، احسان، نوید، سیف علی، تنویر اقبال، مقصود،

گاؤں پشی گجراں کا مبشر منیر اعوان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار Read More »

ابصار عالم

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف رپورٹنگ کیوں کی؟سینئر صحافی ابصار عالم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی )کے خلاف رپورٹنگ کرنے پر ملک کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ابصار عالم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں، جس کے بعد صحافتی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ابصار عالم نے آزاد کشمیر میں حالیہ

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف رپورٹنگ کیوں کی؟سینئر صحافی ابصار عالم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں Read More »

عبد الجبار

حلقہ سات میں بڑا اپ سیٹ کریں گے، چوہدری عبد الجبار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جاری تحریک اور اس کے باعث آزاد کشمیر بالخصوص مظفرآباد ڈویژن میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان استحکام پارٹی حلقہ نمبر 7کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری عبد الجبار ایڈووکیٹ

حلقہ سات میں بڑا اپ سیٹ کریں گے، چوہدری عبد الجبار Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر انتخابات 2026، 45 حلقے، 852 اُمیدوار میدان میں آگئے

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کیلئے اُمیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ۔ جس کے بعد ریاست بھر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ حتمی فہرست کے مطابق آزاد کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی

آزاد کشمیر انتخابات 2026، 45 حلقے، 852 اُمیدوار میدان میں آگئے Read More »

ایکشن کمیٹی

راولاکوٹ دھرنا ناکام، کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے بوکھلاہٹ میں پولیس کے 4 اہلکاروں کو اغواء کر لیا

راولاکوٹ دھرنے میں عوام کی عدم دلچسپی کے باعث کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق دھرنے کی واضح ناکامی کے بعد مبینہ طور پر شرپسند عناصر قانون کو ہاتھ میں لینے اور علاقے میں انتشار پھیلانے پر اتر آئے ہیں۔ سرغنہ خواجہ مہران اور اس

راولاکوٹ دھرنا ناکام، کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے بوکھلاہٹ میں پولیس کے 4 اہلکاروں کو اغواء کر لیا Read More »

سردار امان

آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ، سردار امان نے آزاد کشمیر آج کا جلسہ ناکام ہونے پر بھارت سے مدد مانگ لی

آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما سردار امان خان نے احتجاج ناکام ہونے پربالآخربھارت سے مدد مانگ لی۔  مظاہرے کے 26 ویں روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اور ریاستی اداروں پر سنگین اور بے بنیاد الزامات عائد کیے۔ جسکا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ۔ سردار

آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ، سردار امان نے آزاد کشمیر آج کا جلسہ ناکام ہونے پر بھارت سے مدد مانگ لی Read More »