میرپور ڈویژن انتخابات: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا کہ ووٹ دینا ہر شہری کا قومی، آئینی اور اسلامی […]









