مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ آج مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین مقیم پاکستان کی 12 نشستوں پر جاری ہے، جہاں ووٹنگ کے لیے صبح سے ہی ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں قریباً 46 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ […]
مظفرآباد ڈویژن اور مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری، عوام کا جمہوری نظام پر بھرپور اعتماد Read More »









