پارٹی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے تنظیم اور پارٹی آئین کی پاسداری نہ کرنے پر سخت موقوف اختیار کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے مقامی رہنما سید شجاعت علی کاظمی کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سید شجاعت علی کاظمی مظفرآباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے باضابطہ نامزد امیدوار کے مدمقابل آزاد حیثیت میں […]









