جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 گرین بسیں دارالحکومت مظفر آبادپہنچائی جا چکی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی ہدایت پر جنرل الیکشن 2026 کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ […]
جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »









