مظفر آباد: ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے ن لیگ کے راجہ ثاقب مجید پہلی بار اسمبلی کے رکن منتخب
مظفر آباد کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ ثاقب مجید کامیاب ہو گئے ہیں، جبکہ وہ پہلی بار قانون ساز اسمبلی پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت مجموعی طور پر 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچنے […]
مظفر آباد: ایل اے 31 کھاوڑہ 5 سے ن لیگ کے راجہ ثاقب مجید پہلی بار اسمبلی کے رکن منتخب Read More »









