الیکشن 2026

سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن حلف اٹھا لیا

مظفرآباد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے خواجہ محمد احسن سے بطور سینئر ممبر […]

سابق سیکریٹری حکومت خواجہ محمد احسن نے بطور سینئر ممبر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن حلف اٹھا لیا Read More »

قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے حلقہ کھاوڑہ سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے جاری جانچ پڑتال کے مرحلے سے اس وقت بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ انتخابی حلقہ کھاوڑہ سے امیدوار اور قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ افسر کی جانب سے مسترد کر دیے گئے ہیں۔ اس وقت انتخابی حلقوں

قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر کے حلقہ کھاوڑہ سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد Read More »

نشانات

آزادکشمیر انتخابات : امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی عمل کا ایک اور اہم مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے تحت آج امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی باقاعدہ جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ 23 جون شام 5 بجے مکمل ہو گیا

آزادکشمیر انتخابات : امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: عبد الحمید بٹ نے کاغذات جمع کرا دیے، چوہدری وحید الحسن کی ٹکٹ کے لیے درخواست

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف حلقوں سے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اور ٹکٹوں کے حصول کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی جانب سے

آزاد کشمیر انتخابات: عبد الحمید بٹ نے کاغذات جمع کرا دیے، چوہدری وحید الحسن کی ٹکٹ کے لیے درخواست Read More »

ن لیگ برطانیہ کے رہنماؤں کا چوہدری مسعود خالد، راجہ علی زمان یا راجہ شعیب عابد کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ

گزشتہ روز منعقد ہونے والی ایک اہم محفل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے چند انتہائی اہم ارکان نے شرکت کی اور موجودہ سیاسی حالات پر اپنی اپنی رائے کا تفصیلی اظہار کیا۔ اس موقع پر موجود تمام اراکین نے یک زبان ہو کر ایک ہی بات کا اعادہ کیا جس کا مشترکہ اظہار

ن لیگ برطانیہ کے رہنماؤں کا چوہدری مسعود خالد، راجہ علی زمان یا راجہ شعیب عابد کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ Read More »

انتخابات

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ وقت ختم ہونے کے ساتھ ہی انتخابی عمل کا یہ اہم ترین مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن کے آفیشل انتخابی اعداد و شمار

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا Read More »

آزاد کشمیر میں نیا سیاسی بلاک؟ پیپلز پارٹی اور جمعیت اہلحدیث کے درمیان انتخابی اتحاد کا امکان

آزاد کشمیر کی سیاسی فضا میں بڑی ہلچل پیدا ہو گئی ہے جہاں آئندہ عام انتخابات کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے درمیان ایک بڑے انتخابی اتحاد کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ایک اہم مشاورتی

آزاد کشمیر میں نیا سیاسی بلاک؟ پیپلز پارٹی اور جمعیت اہلحدیث کے درمیان انتخابی اتحاد کا امکان Read More »

ترقی کے بیانیے کی کامیابی، تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کوسب پر بھاری قرار دیدیا

سکردو(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان پاکستان کا ایک اہم آئینی اور جغرافیائی خطہ ہے جہاں انتخابات ہمیشہ قومی سیاسی رجحانات سے متاثر رہے ۔۔ تاریخی طور پر یہ رجحان دیکھا گیا ہے کہ وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت کو گلگت بلتستان میں انتخابی فائدہ حاصل ہوا ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق 2015کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ

ترقی کے بیانیے کی کامیابی، تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کوسب پر بھاری قرار دیدیا Read More »

گلگت بلتستان الیکشن نتائج آنے لگے ، خالد خورشید کے حلقے سے ن لیگ پہلے، پی ٹی آئی دوسرے، پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر

‏استور 2 (کشمیر ڈیجیٹل) گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج آنا شروع ہوگئے ۔ تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کے حلقے کے پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے ۔ نتائج کے مطابق استور حلقہ ٹو استور شمس الحق لون استحکام پاکستان ۔451رانا فاروق مسلم لیگ ن ،311،عباس موسوی پاکستان پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان الیکشن نتائج آنے لگے ، خالد خورشید کے حلقے سے ن لیگ پہلے، پی ٹی آئی دوسرے، پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر Read More »

آئندہ ہفتے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا،سید نظیرالحسن گیلانی

مظفرآباد (1 جون 2026): آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کا نقارہ بج گیا ہے، جہاں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹوں سمیت تمام بنیادی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں آئندہ ہفتے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا، جبکہ نادرا کے خصوصی تعاون کی بدولت ریاست

آئندہ ہفتے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا،سید نظیرالحسن گیلانی Read More »