حتمی پولنگ اسکیم جاری، انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں میں التواء کی خبریں مسترد کر دیں
مظفرآباد : ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آزاد کشمیر کے کچھ حلقوں اور پونچھ کے بعض حلقوں میں انتخابات مؤخر کیے جا رہے ہیں جن پر انتخابات 27 جولائی کے بعد منعقد کروائے جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے آئندہ […]









