استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار سعید اعوان ایڈووکیٹ نے انتخابی ٹکٹ جمع کروا دیا، انتخابی مہم تیز
آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امیدوار اپنے انتخابی معاملات اور گہما گہمی کو حتمی شکل دینے میں مصروف عمل ہیں۔ اسی انتخابی رونق کے دوران حلقہ ایل اے 29 […]









