پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے آج بروز جمعۃ المبارک 22 مئی 2026 کے لیے ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ نئی جاری کردہ قیمتوں کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے جب کہ […]
پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز Read More »









