کاروبار

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ آج کتنے کا ہو گیا؟

(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، جس کے باعث صرافہ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں پر واضح اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 68 ڈالر کی کمی ریکارڈ […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ آج کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے مابین مثالی اور سدا بہار سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی نے ایک تاریخی اور متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے، جس نے شدید ترین سیاسی اختلافات کے باوجود حکومت اور اپوزیشن کو ایک ڈیسک پر لا کھڑا کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا یہ خصوصی اجلاس اسپیکر

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور Read More »

حکومت آزادکشمیر نے زکواة کمیٹیوں کے لئیے12 کروڑ روپے جاری کر دئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے مقامی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے لیے 12 کروڑ 1 لاکھ 10 ہزار 4 سو روپے جاری کر دیے۔ نظامت اعلیٰ زکوٰۃ و عشر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ رقم آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوٰۃ کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل

حکومت آزادکشمیر نے زکواة کمیٹیوں کے لئیے12 کروڑ روپے جاری کر دئے Read More »

فیصل ممتاز

میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کی معاونت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا بڑا ایکشن

مظفر آباد: غیر قانونی سگریٹ یونٹس کے دوبارہ فعال ہونے کی خبروں کے حوالے سے آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی فضا میں اہم پیش رس پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مختلف میڈیا رپورٹس پر میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کو مبینہ سہولت

میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کی معاونت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا بڑا ایکشن Read More »

محکمہ صحت ضلع بھمبر میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، درخواستیں مطلوب

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) بھمبر کی جانب سے صحت عامہ کے شعبے میں سکیل 1 سے سکیل 5 تک کی مختلف مستقل آسامیوں پر تقرریوں کے لیے اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ ان آسامیوں پر بھرتیاں مروجہ قواعد و ضوابط کے تحت خالصتاً اوپن میرٹ کی

محکمہ صحت ضلع بھمبر میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان، درخواستیں مطلوب Read More »

ای سی سی اجلاس، دانش سکولوں، کشمیری مہاجرین کیلئے اربوں روپے منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تعلیم، صحت اور قومی ترقی کے متعدد منصوبوں سمیت یوتھ اسکل اور دانش اسکولوں کے لیے 3.9 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ1989کے کشمیری مہاجرین کا گزار ہ الائونس3500 سے بڑھا کر 6000روپے کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ

ای سی سی اجلاس، دانش سکولوں، کشمیری مہاجرین کیلئے اربوں روپے منظور Read More »

سونے

عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں منگل کے روز مستحکم رہیں جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کی نمایاں گراوٹ کے بعد مارکیٹ میں پھیلی غیر یقینی صورتحال میں کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ اہم معاشی تبدیلی اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر

عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ Read More »

بجٹ سے قبل آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، شہریوں کا شدید احتجاج

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئندہ بجٹ کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کے بڑھتے ہوئے اثرات نے شہریوں کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جہاں آٹے کی قیمتوں میں اچانک ہونے والے اضافے نے عام آدمی کی پریشانیوں کو بڑھا کر رکھ دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں

بجٹ سے قبل آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، شہریوں کا شدید احتجاج Read More »

عوامی مطالبات پر عملدرآمد کے بعد بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کال

آزاد جموں و کشمیر میں جب عوامی مطالبات پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے اور اربوں روپے کی لاگت سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، تو ایسے میں 9 جون کی ہڑتال کی کال کئی سنجیدہ سوالات کو جنم

عوامی مطالبات پر عملدرآمد کے بعد بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کال Read More »

پیاس اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026 کا کامیابی سے انعقاد، 120 سے زائد منصوبے پیش

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام معروف تعلیمی ادارے ‘پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز’ (پیاس) میں منعقدہ “اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اس اہم اور بڑے ایونٹ میں طلباء، اساتذہ، صنعتی اداروں، قومی و بین

پیاس اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026 کا کامیابی سے انعقاد، 120 سے زائد منصوبے پیش Read More »