تازہ ترین

کشمیری عوام کالعدم ایکشن کمیٹی کے فتنے سے دور رہیں، اسرار عباسی ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) سابق ممبر آزادکشمیر اسمبلی اسرار عباسی ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر ی عوام کالعدم اور نام نہاد عوامی ایکشن کمیٹی کے فتنے سے دُور ہو جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور خاص کر راولا کوٹ کے غیور لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ایکشن کمیٹی کے اس فتنے سے دُور […]

کشمیری عوام کالعدم ایکشن کمیٹی کے فتنے سے دور رہیں، اسرار عباسی ایڈووکیٹ Read More »

پیٹرول 12روپے 90پیسے ، ڈیزل کی قیمت 3روپے 72پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ کردیا۔ شہری سرپکڑ کررہ گئے ۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12روپے 90پیسے فی لیٹر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول سمیت متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی مزید بڑھ گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت

پیٹرول 12روپے 90پیسے ، ڈیزل کی قیمت 3روپے 72پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر سے متعلق احتجاج: سابق سینیٹر مشتاق خان سمیت 96 افراد کی ضمانتیں منظور،رہائی کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر سے متعلق احتجاج کے دوران گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر 96 افراد کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سیکٹر ایف 10 میں کشمیر کے حوالے سے ہونے والے مظاہرے کے خلاف درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مزید یہ بھی

کشمیر سے متعلق احتجاج: سابق سینیٹر مشتاق خان سمیت 96 افراد کی ضمانتیں منظور،رہائی کا حکم Read More »

میرپور کے عوام کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال سے لا تعلقی کا اعلان

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)میرپور کی عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کو دی جانیوالی احتجاجی کال مسترد کرتے ہوئے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ شہر میں کاروباری، سماجی اور روزمرہ سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہنے سے احتجاجی کال کے حوالے سے عوامی ردِعمل ماضی کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم دکھائی دے رہا

میرپور کے عوام کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال سے لا تعلقی کا اعلان Read More »

آزادکشمیر بارکونسل کا عوامی مسائل حل کیلئے وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کا فیصلہ

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی سہیل مسعود ایڈووکیٹ، وائس چیئرمین بار کونسل راجہ اشتیاق احمد خان کی زیرصدارت آزاد جموں و کشمیر بارکونسل کا اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں وکلاء کے مسائل،آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال میں وکلاء کا کردار،بارکونسل کی مکانیت،اور دیگر ایشوز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر :تعلیمی

آزادکشمیر بارکونسل کا عوامی مسائل حل کیلئے وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر :تعلیمی ادارے ، انٹرنیٹ بندش ، لاکھوں طلباء وطالبات کا مستقبل مخدوش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی اداروں کی بندش اور انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے باعث ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی مستقبل شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کشمیر یونیورسٹی نے نیلم ویلی اور جہلم ویلی کیمپسز میں نئے داخلے لینے سے انکار کر دیا ہے۔ نیلم ویلی

آزادکشمیر :تعلیمی ادارے ، انٹرنیٹ بندش ، لاکھوں طلباء وطالبات کا مستقبل مخدوش Read More »

حکومت کا 100روزہ اصلاحاتی پلان ہر گھر پہنچائیں گے، وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا 100 روزہ اصلاحاتی پلان عوامی خدمت، اور گڈ گورننس کا واضح روڈ میپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے ویژن، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز

حکومت کا 100روزہ اصلاحاتی پلان ہر گھر پہنچائیں گے، وزیراعظم گیلانی Read More »

جموں وکشمیر پر بھارتی دعویٰ مسترد، یکطرفہ اقدامات سے کشمیر کی حیثیت پر کوئی اثر نہیں پڑےگا، پاکستان

پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی تکمیل کا وعدہ پورا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیر پر اقوام

جموں وکشمیر پر بھارتی دعویٰ مسترد، یکطرفہ اقدامات سے کشمیر کی حیثیت پر کوئی اثر نہیں پڑےگا، پاکستان Read More »

حویلی:آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا،شہری دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ تین ماہ سے حویلی میں آٹے کا بحران جاری ہے ۔ جبکہ نئی حکومت بھی اپنے دعوے پورے کرنے میں تاحال قاصر ہے ۔ حویلی میں آٹے کا شدیدبحران جموں کشمیر ایکشن کمیٹی

حویلی:آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا،شہری دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور Read More »

وزیر جنگلات وقار احمد نور اہم دورے پر میرپور پہنچ گئے ، افسران کو اہم ہدایت جاری

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کرنل (ر) وقار احمد نور نے وزارت جنگلات وائلڈ لائف و فشریز کا قلمدان سنبھالنے کے بعد نظامتِ تجدیدِ جنگلات میرپور کا پہلا دورہ کیا۔ وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریز کرنل (ر) وقار احمد نور نظامتِ تجدیدِ جنگلات پہنچے تو

وزیر جنگلات وقار احمد نور اہم دورے پر میرپور پہنچ گئے ، افسران کو اہم ہدایت جاری Read More »