تازہ ترین

میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

میامی (کشمیر ڈیجیٹل)میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمیزون پرائم ایئر کا کارگو طیارہ رن وے کی حدود سے نکل کر پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ طیارہ 32 سال پرانا بوئنگ 767-300 فریٹر تھا، جو 1994 سے 2015 تک مختلف ایئرلائنز کے لیے مسافر طیارے کے طور پر بھی استعمال ہوتا رہا امریکی ریاست فلوریڈا […]

میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک Read More »

سپریم کورٹ:ڈاکٹر عامر شہزاد کی بطور ڈی ایچ او تعیناتی چیلنج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر عامر شہزاد کی تعیناتی کے خلاف سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر متین کی جانب سے سپریم کورٹ آزادکشمیر میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی حکمِ امتناعی کے باوجود ڈاکٹر عامر شہزاد کو بطور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد تعینات

سپریم کورٹ:ڈاکٹر عامر شہزاد کی بطور ڈی ایچ او تعیناتی چیلنج Read More »

طلبہ وطالبات

آزاد کشمیر:ہزاروں طلبہ وطالبات کا مستقبل خطرے میں،فوری اقدامات کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی اداروں کی بندش اور انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کے باعث ہزاروں طلبہ و طالبات کا تعلیمی مستقبل شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کشمیر یونیورسٹی نے نیلم ویلی اور جہلم ویلی کیمپسز میں نئے داخلے لینے سے انکار کر دیا ہے۔ مزید یہ

آزاد کشمیر:ہزاروں طلبہ وطالبات کا مستقبل خطرے میں،فوری اقدامات کا مطالبہ Read More »

وزراء

ن لیگ کے کارکنان جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں:ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزراء کو محکموں کے قلمدان سونپنے اور دفاتر الاٹ کئے جانے کے بعد حکومتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور وزراء نے آج بروز پیر 7ستمبر 2026 اپنے متعلقہ دفاتر میں بیٹھ کر باضابطہ طور پر کام کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں وزیر صحت عامہ

ن لیگ کے کارکنان جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں:ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر Read More »

لاتعلقی

لیپہ، 9 ستمبر کی کالعدم ایکش کمیٹی کی ہڑتال کی کال تاجروں اور عوام نےمسترد کر دی

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران لیپہ، ٹرانسپورٹ یونین لیپہ اور عوام نے 9 ستمبر کو کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کو مسترد کرتے ہوئے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی تاجر برادری، ٹرانسپورٹرز اور شہریوں کی جانب سے جاری مؤقف کے

لیپہ، 9 ستمبر کی کالعدم ایکش کمیٹی کی ہڑتال کی کال تاجروں اور عوام نےمسترد کر دی Read More »

ہائیکورٹ

آزادکشمیر ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، معمول کی سماعتیں شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد عدالت میں معمول کے مطابق کیسز کی سماعت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ تعطیلات کے دوران ووکیشن ججز کی جانب سے صرف ضروری نوعیت اور فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی جاتی رہی،

آزادکشمیر ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، معمول کی سماعتیں شروع Read More »

مزار

مظفر آباد:شہید نائیک سیف کے مزار پر قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہید نائیک سیف کے مزار پر پاک فوج کے زیر اہتمام عظیم الشان اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر محمد عثمان صارم، ایس پی چوہدری عدیل احمد لنگڑیال، اعلیٰ فوجی حکام، سول انتظامیہ کے افسران، شہداء کے لواحقین، عمائدین علاقہ

مظفر آباد:شہید نائیک سیف کے مزار پر قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ Read More »

ایکشن کمیٹی

کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے پولیس اور فوج پر مبینہ حملے، شہریوں کاشدید ردِعمل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے پولیس اور فوج پر مبینہ حملوں کے خلاف راولاکوٹ کے شہریوں نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور ریاستی اداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں نے کہا ہے کہ روز روز کے احتجاج اور دکانیں بند کروانے سے عوام کو

کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے پولیس اور فوج پر مبینہ حملے، شہریوں کاشدید ردِعمل Read More »

پمز ہسپتال

پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لیے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں 14 نوزائیدہ بچوں کی اموات کے بعد حکومت نے ہسپتال کے انتظامی اور طبی امور میں بہتری کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حکومت نے پمز ہسپتال

پمز ہسپتال میں اصلاحات کے لیے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم Read More »

پاکستان

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دئیے

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے یکطرفہ دعوؤں اور اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے کی متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دئیے Read More »