بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے،پاکستان
پاکستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد دعوئوں کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کی حیثیت کے بارے میں بھارت کے بے بنیاد دعووں کو یکسر مسترد کرتا ہے، جو بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حقائق کے منافی […]
بھارت کے یکطرفہ اقدامات کشمیر کی متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کرسکتے،پاکستان Read More »









