تازہ ترین

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے 3 مزید بجلی گھروں کو اپنی نجکاری فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جن میں جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھر شامل ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے بتایا کہ یہ ادارے پہلے مختلف وجوہات کے باعث فہرست سے […]

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا Read More »

یوم شہدائے جموں،آئی ایس پی آر کا نیانغمہ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ریلیز

اسلام آباد:یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق آئی ایس پی آر کا جاری کردہ نغمہ اہلِ کشمیر کی قربانیوں، عزم اور پاکستان سے وفا کی لازوال داستان ہے۔ نغمہ میں معصوم کشمیریوں کی شہادتوں اور وفا کی داستانوں

یوم شہدائے جموں،آئی ایس پی آر کا نیانغمہ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ریلیز Read More »

لبریشن فرنٹ نے یاسین ملک کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ میں درخواست جمع کر ادی گئی ہے ۔ درخواست میں یاسین ملک کی غیر قانونی نظربندی، سنائی گئی غیر قانونی عمر قید کی سزا، غیر منصفانہ عدالتی کارروائیاں، بھارت

لبریشن فرنٹ نے یاسین ملک کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ میں درخواست جمع کرادی Read More »

اسحاق ڈار

امیر متقی نے6کالز کیں، واضح کردیا افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کو واضح کیا ہے کہ ہمیں آپ سے صرف ایک چیز چاہیے کہ آپ کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے

امیر متقی نے6کالز کیں، واضح کردیا افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، اسحاق ڈار Read More »

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع ،2انقلابی منصوبے منظور

دبئی:متحدہ عرب امارات کی سالانہ حکومتی اجلاس میں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم اور انقلابی منصوبوں کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان منصوبوں کا مقصد دبئی کو دنیا کے سب سے خوبصورت، قابلِ رہائش اور صحت مند شہروں میں شامل کرنا ہے۔ دبئی کے ولی

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع ،2انقلابی منصوبے منظور Read More »

میری ٹائم کانفرنس ایکسپو میں پاکستانی ساختہ جدید ڈرون’’ جیمرگن صفرا‘‘ لانچ

کراچی، پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس ایکسپو(پائمیک)میں پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن صفرا لانچ کر دیا گیا جو انتہائی بلندی پر اڑنے والے ڈرونز کو مفلوج کرکے اسے زمین پر اتارنے کے جدید صلاحیت سے لیس ہے۔ کراچی ایکسپو میں جاری پاکستان نیوی کے دفاعی اور سائنسی آلات کی نمائش پائیمک میں پاکستانی ساختہ ڈرون جیمرگن

میری ٹائم کانفرنس ایکسپو میں پاکستانی ساختہ جدید ڈرون’’ جیمرگن صفرا‘‘ لانچ Read More »

آرٹیکل 243 اور 27 ویں ترمیم کے حوالے سے پروپیگنڈا اور اصل حقائق

آئین پاکستان کے آرٹیکل 243 میں آرمڈ فورسز کا ڈھانچہ (Structure) تشکیل دیا گیا ہے، یہ فریم ورک بنیادی طور پر روایتی جنگ کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ بعض عناصر آئین کے آرٹیکل 243 اور 27 ویں ترمیم کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے میں مصروف عمل ہیں جبکہ اس حوالے سے حقائق

آرٹیکل 243 اور 27 ویں ترمیم کے حوالے سے پروپیگنڈا اور اصل حقائق Read More »

کوٹلی جیل میں قید بچوں کی اصلاح، تعلیم وتربیت کیلئے ایس سی او کااصلاحی سنٹر قائم

کوٹلی: ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی میں قید نابالغ بچوں کی اصلاح، تعلیم و تربیت کیلئے علیحدہ بورسٹل سینٹر (نابالغوں کا اصلاحی مرکز) قائم کر دیا گیا ہے۔ اس مرکز میں بچوں کو دینی، نصابی اور فنی تعلیم فراہم کی جائے گی تاکہ وہ رہائی کے بعد معاشرے کے مفید، باشعور اور باکردار شہری کے طور پر

کوٹلی جیل میں قید بچوں کی اصلاح، تعلیم وتربیت کیلئے ایس سی او کااصلاحی سنٹر قائم Read More »

ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، مسلم کانفرنس

راولپنڈی: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدو سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس کور کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ راولپنڈی میں ہوا جس میں مسلم کانفرنس نے اہم مطالبات پیش کردیئے ہیں۔ اجلاس میں مسلم کانفرنس کور کمیٹی نے اہم مطالبات پیش کئے اور مطالبہ کیا

ایکشن کمیٹی احتجاج کے دوران واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، مسلم کانفرنس Read More »

ون ڈے سریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد میزبان ٹیم نے مہمان جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک، صفر کی برتری حاصل کر لی۔ فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کا 264 رنز

ون ڈے سریز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »