سری نگر سے مقبوضہ کشمیر کے شہری کاممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان کی اپیل کے جواب میں سخت ردعمل سامنے آگیا۔
مقبوضہ کشمیر کے شہری کا کہنا ہے کہ سردار امان تم مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی سیٹیں ختم کروا کر ہم سے ہی مدد مانگ رہے ہو ۔ تم نے سب سے زیادہ تحریک آزادی کو نقصان پہنچایا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:فیصل ممتاز راٹھور سے عامرنذیر کی اہم ملاقات،بڑے سیاسی اپ سیٹ کا امکان
تفصیلات کے مطابق سردار امان کی مقبوضہ کشمیر کے شہریوں سے مدد کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر کے شہری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ تم ہماری سیٹیں ختم کروا کے ہم سے کیسی مدد چاہتے ہو؟
مزید یہ بھی پڑھیں:مودی کو کوئی بھی ایوارڈ دیں دوڑا چلا آئےگا،دی گارڈین نے بھارتی وزیراعظم کا پول کھول دیا
شہری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سردار امان تم مودی اور اجیت دوول کے ٹائوٹ ہو ، جتنا نقصان تم نے آزادی کی تحریک کو پہنچایا اتنا مودی بھی نہ پہنچا سکا، سری نگر کا کتا بھی تمہارا ساتھ نہیں دے گا۔




