تازہ ترین

ارجنٹینا کی ڈرامائی فتح، ریفری کے متنازع فیصلوں پر سوال اٹھ گئے

ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعدریفری کے متنازع پر سوال اٹھ گئے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین نے متنازع فیصلوں پر ریفری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میچ کے آخری لمحات میں مصر کے اسٹار فٹبالر اور کپتان محمد صلاح اور ارجنٹینا کے کھلاڑی کا ایک موقع پر آمنا سامنا ہوا تاہم […]

ارجنٹینا کی ڈرامائی فتح، ریفری کے متنازع فیصلوں پر سوال اٹھ گئے Read More »

آزادانہ صحافت پر پابندیاں،خیبریونین آف جرنلسٹس اور پشاور پریس کلب نے کے پی حکومت کا کالا قانون مسترد کر دیا

پشاور:خیبر یونین آف جرنلسٹس اورپشاور پریس کلب نے خیبر پختونخوااسمبلی کی جانب سے مبینہ طور پر منظور کئے گئے قانون پر شدید تشویش، افسوس اور مذمت کا اظہار کیا ہے جس کے تحت صحافیوں پر قید، بھاری جرمانوں اور اسمبلی کارروائی کی آزادانہ کوریج پر پابندیوں جیسے سخت اختیارات متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیبر یونین

آزادانہ صحافت پر پابندیاں،خیبریونین آف جرنلسٹس اور پشاور پریس کلب نے کے پی حکومت کا کالا قانون مسترد کر دیا Read More »

فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا مصر کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں فیفاورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے میں جانےکےبعد تین دو سےکامیابی حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ

فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا Read More »

کارگو طیارہ لاپتہ ہونے پر پاک بحریہ و پاک فضائیہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن

کراچی، نجی کمپنی کا کارگو طیارہ لاپتہ ہونے پر پاک بحریہ وپاک فضائیہ نے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔حکام کے مطابق طیارہ اوماڑو کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پاکستان نیوی نے فوری طور پر پی این ایس ذوالفقار کو متاثرہ علاقے کی طرف روانہ کردیا ہے جبکہ

کارگو طیارہ لاپتہ ہونے پر پاک بحریہ و پاک فضائیہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن Read More »

شارجہ سے کراچی آنیوالا کارگو طیارہ لاپتہ،تلاش جاری

شارجہ سے کراچی آنیوالا کارگو طیارہ 300 ناٹیکل بلوچستان کے علاقے ماڑو میں پہنچ کر کئی میل دور لاپتہ ہوگیا۔ تلاش شروع کردی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کارگو طیارہ اورماڑا کے قریب سمندر پر پرواز کے دوران لاپتہ ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت کوبڑا دھچکا، پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 49 درجے تنزلی

شارجہ سے کراچی آنیوالا کارگو طیارہ لاپتہ،تلاش جاری Read More »

ڈوڈا کشمیر: بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد مکان ، دکانیں ، گاڑیاں بہہ گئیں

جموں(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے علاقہ تھتری میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ،کئی مکان، دکانیں ، گاڑیاں بہہ گئیں، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی مقبوضہ کشمیر میں اچانک بادل پھٹ گیا جس کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا

ڈوڈا کشمیر: بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد مکان ، دکانیں ، گاڑیاں بہہ گئیں Read More »

بھارت کوبڑا دھچکا، پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 49 درجے تنزلی

نئی دلی(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور بڑا دھچکا، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی ریکنگ میں نمایاں کمی سامنے آگئی۔ عالمی پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق بھارت 2026کی درجہ بندی میں 125ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 2014 میں اس کی پوزیشن 76ویں تھی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:غلام محمد صفی وفد کے ہمراہ کراچی

بھارت کوبڑا دھچکا، پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 49 درجے تنزلی Read More »

غلام محمد صفی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں ایک حریت وفد نے گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وفد میں حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد، شیخ عبدالمتین، زاہد صفی، شیخ عبدالماجد اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی شامل تھے۔

غلام محمد صفی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،گورنرسندھ نہال ہاشمی سے ملاقات Read More »

بلٹ متاثرین کے حق میں ٹوئٹ:میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں نظربند کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ آج ایک بار پھر مجھے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن سرینگر کے نوجوانوں

بلٹ متاثرین کے حق میں ٹوئٹ:میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند Read More »

سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہینِ عدالت کے ایک اہم مقدمے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (مظفرآباد) کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے معطل کردیا۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر جج رضا علی خان پر مشتمل بینچ نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد

سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل Read More »