تازہ ترین

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کو ناکام بنانے کی کوشش کس نے کی؟جے ڈی وینس کا بڑا انکشاف

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے، تاہم وہ امریکی سیاست پر اثرانداز ہونے […]

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کو ناکام بنانے کی کوشش کس نے کی؟جے ڈی وینس کا بڑا انکشاف Read More »

وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز کے 7فاتحین کا اعلان، آزادکشمیر نے ایک ایوارڈ حاصل کیا

اسلام آباد: پاکستان وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز کی قومی کمیٹی نےآزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اورخیبر پختونخوا سے موصول ہونے والی نامزدگیوں کا جائزہ لینے کے بعد سال 2026 کے ایوارڈز کے لیے قومی کمیٹی نے فاتحین کا حتمی انتخاب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت وزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری کے انسپکٹر جنرل

وائلڈ لائف پروٹیکشن ایوارڈز کے 7فاتحین کا اعلان، آزادکشمیر نے ایک ایوارڈ حاصل کیا Read More »

پولنگ

مسئلہ کشمیر کے حل تک گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے، جی بی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور

گلگت بلتستان اسمبلی نے ایک قرارداد کی متفقہ منظوری دی ہے جس میں وفاقی حکومت سے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے اور این ایف سی ایوارڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے 1947 میں آزادی حاصل کرنے کے

مسئلہ کشمیر کے حل تک گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے، جی بی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور Read More »

آزادکشمیر کے عوام خون خرابے کی حمایت نہ کریں،ن لیگ کو ووٹ دیں، مریم نواز کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزادکشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تشدد اور خون خرابے کی حمایت نہ کریں اور آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں۔ عارف والا میں تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ میں آزاد کشمیر کے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ

آزادکشمیر کے عوام خون خرابے کی حمایت نہ کریں،ن لیگ کو ووٹ دیں، مریم نواز کی ہاتھ جوڑ کر اپیل Read More »

شبیراحمد شاہ 39برس 6 ماہ بھارتی جیلوں میں مکمل کر چکے ،محمود احمد ساغر

جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ 17 جولائی کو پارٹی کے چیئرمین اور ممتاز کشمیری حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی موجودہ غیر قانونی نظربندی کے نو سال مکمل ہو رہے ہیں بطل حریت شبیر احمد شاہ مجموعی طور پر اپنی زندگی کے تقریباً انتالیس

شبیراحمد شاہ 39برس 6 ماہ بھارتی جیلوں میں مکمل کر چکے ،محمود احمد ساغر Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ آزادکشمیر کے وفد کی اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیرکے افسران کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عدالتی نظام میں ادارہ جاتی تعاون، پیشہ ورانہ استعداد کاراور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو بہتر عدالتی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ آف

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ آزادکشمیر کے وفد کی اہم ملاقات Read More »

ایران کا باب المندب بند کرنے کی دھمکی، عالمی توانائی بحران کا خدشہ

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایران نے یمن کے حوثی گروپ کو ہدایت دی ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو وہ بحیرۂ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے باب المندب

ایران کا باب المندب بند کرنے کی دھمکی، عالمی توانائی بحران کا خدشہ Read More »

شہبازشریف کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں سے ملکر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا،وفاقی وزرا احد چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، اویس لغاری کی شرکت۔ وزیر

شہبازشریف کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم Read More »

ڈڈیال، ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد امیدوار اظہرصادق کے حق میں دستبردار

ڈڈیال(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور رانا ثناء اللہ نے ڈڈیال سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ شعیب عابد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد نے پارٹی امیدوار چوہدری محمد اظہر صادق کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے دستبردار ہو

ڈڈیال، ن لیگی رہنما راجہ شعیب عابد امیدوار اظہرصادق کے حق میں دستبردار Read More »

ساجد اقبال عباسی کی دبنگ انٹری، سردار عتیق خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر انتخابات سے قبل باغ حلقہ ایل اے۔14غربی باغ میں اہم سیاسی پیشرفت سامنے آگئی۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر ، جموں و کشمیر لبریشن لیگ نے امیدوار سردار ساجد اقبال عباسی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ غربی باغ سے طاقتور سیاسی اتحاد کے بعد سابق وزیراعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق

ساجد اقبال عباسی کی دبنگ انٹری، سردار عتیق خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »