امیدوار زاہد یٰسین کی وفات،سدھنوتی،حلقہ 2بلوچ کے الیکشن ملتوی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 24سدھنوتی 2 بلوچ کے انتخابات ایک امیدوار زاہد یٰسین کی وفات کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے ۔ اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسر نے الیکشن کمیشن کو تحریک کی تھی جس پر […]
امیدوار زاہد یٰسین کی وفات،سدھنوتی،حلقہ 2بلوچ کے الیکشن ملتوی Read More »









