تازہ ترین

انتخابات

آزاد کشمیر میں انتخابات مقررہ وقت پر ہی منعقد ہونے چاہئیں، شہریوں کا دوٹوک موقف

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر وادی لیپہ کے عوام نے بھی اپنا واضح اور حتمی فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی عمائدین اور شہریوں نے نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل سے دوٹوک […]

آزاد کشمیر میں انتخابات مقررہ وقت پر ہی منعقد ہونے چاہئیں، شہریوں کا دوٹوک موقف Read More »

بحرین

جوابی کارروائی ، ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق بحرین کے سخیر فوجی اڈے پر موجود امریکی ہیلی کاپٹروں اور جاسوس طیاروں کو ڈرونز کے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم س دعوے کی تاحال کسی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ

جوابی کارروائی ، ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اہداف پر ڈرون حملوں کا دعویٰ Read More »

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی تازہ جی ایس پی پلس جائزہ رپورٹ پاکستان کیلئے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کو ایک بار پھر اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین اور چین کا سربراہی اجلاس کشیدہ تعلقات

جی ایس پی پلس سکیم سے سب سے زیادہ پاکستان مستفید ہوا،یورپی کمیشن Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات سے متعلق خفیہ دستاویزات ریلیز کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے متعلق انٹیلی جنس دستاویزات کو جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ میں انتخابات کو خطرات کا سامنا ہے ، چین الیکشن کا ڈیٹا ہیک کرنا چاہتا ہے ، چین نے امریکہ میں ووٹرز کی 22 کروڑ فائلیں حاصل کیں ۔ یہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخابات سے متعلق خفیہ دستاویزات ریلیز کرنے کا اعلان Read More »

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا

پاکستان ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کا بانی رکن بن گیا ہے۔ اس نئی بین الحکومتی تنظیم کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی تعاون، مؤثر گورننس اور محفوظ و منصفانہ ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں جمعرات کو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (وائیکو) کے قیام

بڑی پیشرفت،پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم کا بانی رکن بن گیا Read More »

نواز شریف

نواز شریف اور مریم نواز بھی آزادکشمیر انتخابی مہم میں انٹری دینے کو تیار، شیڈول جاری

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کی انتخابی سرگرمیاں تیزہوگئی اور میاں نواز شریف کے دورہ آزاد کشمیر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف 21 جولائی کو مظفرآباد اور 24 جولائی کو میرپور میں بڑے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

نواز شریف اور مریم نواز بھی آزادکشمیر انتخابی مہم میں انٹری دینے کو تیار، شیڈول جاری Read More »

بجلی اور آٹے پر سبسڈی خاتمے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمتوں اضافے اور آٹے پر دی گئی سبسڈی کے خاتمے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اس طرح کی سوشل میڈیا پر خبریں بے بنیاد ہیں۔ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے  سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ، سوشل میڈیا کیرئٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پردعویٰ

بجلی اور آٹے پر سبسڈی خاتمے کی خبریں بے بنیاد قرار Read More »

امریکا کا غیر ملکی طلبہ، صحافیوں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیرملکی طلبہ، ثقافتی تبادلے کے تحت امریکا آنے والے افراد اور صحافیوں کے لیے ویزا قوانین میں مزید سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ ہوم سکیورٹی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے حتمی قانون کے تحت بین الاقوامی طلبہ کے لیے ایف ویزا، ثقافتی تبادلے کے

امریکا کا غیر ملکی طلبہ، صحافیوں کیلئے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ Read More »

امریکی فوج کے چھٹی رات بھی ایران پر حملے، ایئرپورٹس، ریلوے سٹیشن، مواصلاتی نظام نشانہ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، امریکی فوج کی جانب سے پلوں،ایئرپورٹس، ریلوے سٹیشن، مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا گیاہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکی فوج نے مسلسل چھٹی رات ایران کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا

امریکی فوج کے چھٹی رات بھی ایران پر حملے، ایئرپورٹس، ریلوے سٹیشن، مواصلاتی نظام نشانہ Read More »

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کو ناکام بنانے کی کوشش کس نے کی؟جے ڈی وینس کا بڑا انکشاف

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکا میں عوامی رائے کی جنگ ہار رہا ہے، یہ ایک سادہ اور واضح حقیقت ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی پوڈکاسٹر جو روگن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل امریکا کا اتحادی ہے، تاہم وہ امریکی سیاست پر اثرانداز ہونے

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کو ناکام بنانے کی کوشش کس نے کی؟جے ڈی وینس کا بڑا انکشاف Read More »