تازہ ترین

آزادکشمیر انتخابات، ن لیگ نے ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفود کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، سینیٹر […]

آزادکشمیر انتخابات، ن لیگ نے ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی Read More »

بھارت میں پرامن احتجاج جرم بن گیا، راہول گاندھی،پریانکا گاندھی گرفتار

بھارت میں طلبہ پر پولیس تشدد اور داخلہ امتحانات میں پیپر لیک کے معاملے پر کانگریس کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائشگاہ کے باہر کیے گئے احتجاج کے دوران پولیس نے قائد حزب اختلاف راہول گاندھی، کانگریس کی سینئررہنما پریانکا گاندھی اور دیگر متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ کانگریس کی جانب

بھارت میں پرامن احتجاج جرم بن گیا، راہول گاندھی،پریانکا گاندھی گرفتار Read More »

نئے برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی

لندن: برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو ایران کے خلاف دفاعی حملوں کیلئے برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ بلوم برگ کے مطابق برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو ایران کے خلاف ان حملوں کے لیے برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے جنہیں برطانیہ دفاعی

نئے برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی Read More »

ثاقب مجید کو بڑا جھٹکا، دولائی سے راجہ رفاقت بھٹو پیپلزپارٹی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) حلقہ کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی کا تیر چلا گیا، مسلم لیگ (ن) کےامیدوار راجہ ثاقب مجید کے آبائی پولنگ سٹیشن دولائی ناگنی سے رفاقت بھٹو سیکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے۔ دولائی سے مظفرآباد مرکزی الیکشن آفس تک بڑی ریلی نکالی گئی،قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے نلوچھی پل

ثاقب مجید کو بڑا جھٹکا، دولائی سے راجہ رفاقت بھٹو پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

فارم 47 کی پیداوار کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار جماعت آج کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مظفر آبادجلسہ سے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کشمیری عوام جعلی نمائندگی کو پہلے بھی مسترد کر چکے ہیں ، آئندہ

فارم 47 کی پیداوار کشمیر میں سیاسی ہمدردیاں سمیٹنے نکلی ہے، شرجیل میمن Read More »

نئی دہلی میں طلبہ پر وحشیانہ طاقت کا استعمال بھارتی فوج کے تشدد میں ملوث ہونے کا ثبوت

ٍنئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں طلبہ کے احتجاج کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ہزاروں طلبہ امتحانی نظام میں مبینہ بے ضابطگیوں، پرچے لیک ہونے کے واقعات اور تعلیمی اصلاحات کے مطالبے کے لیے سڑکوں پر نکلےجہاں بھارتی فوج نے نہتے طلبہ

نئی دہلی میں طلبہ پر وحشیانہ طاقت کا استعمال بھارتی فوج کے تشدد میں ملوث ہونے کا ثبوت Read More »

پیپلزپارٹی رہنمائوں کی کوششیں کامیاب،رفیق نیئر ولید انقلابی کے حق میں دستبردار

پیپلزپارٹی رہنمائوں اور گوجر برداری کے زعما کی کوششیں کامیاب ہو گئیں، سابق وزیراطلاعات چوہدری محمد رفیق نیئرنے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر محمد ولید انقلابی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد حلقہ کاسیاسی منظر نامہ مکمل تبدیل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین درگاہ عالیہ فیض آباد رئیاں شریف باجی

پیپلزپارٹی رہنمائوں کی کوششیں کامیاب،رفیق نیئر ولید انقلابی کے حق میں دستبردار Read More »

پیٹرول

پیٹرول 4 روپے93پیسے ،ڈیزل 7روپے 15پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت سے مذاکرات ناکام، پمپس مالکان کا غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا

پیٹرول 4 روپے93پیسے ،ڈیزل 7روپے 15پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے نئے پے اسکیل 2026 متعارف کرا دیئے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم کے مطابق نئے پے اسکیلز کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا، جبکہ نظرثانی شدہ بنیادی تنخواہوں میں ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

حکومت سے مذاکرات ناکام، پمپس مالکان کا غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین پر حکومت سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا

حکومت سے مذاکرات ناکام، پمپس مالکان کا غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان Read More »