تازہ ترین

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سید سرور حسین شاہ اور ان کی پوری فیملی نے پی پی پی کے ساتھ اپنی نصف صدی (50 سالہ) پرانی سیاسی رفاقت باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی میدان میں اس اہم پیشرفت کے بعد سید سرور حسین شاہ اور ان کے […]

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان Read More »

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو نوید سنا دی ہے کہ بارشوں کا یہ اسپیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ لاہور سے لے کر کراچی تک موسم کی صورتحال یکسر بدل چکی ہے اور مختلف شہروں میں بادل برسنے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی Read More »

امریکا ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، بحران کا حل چاہتے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے جاری بحران کا سفارتی حل چاہتا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ امریکا مذاکرات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم ایران اس حوالے سے درکار سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا۔

امریکا ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، بحران کا حل چاہتے ہیں: مارکو روبیو Read More »

آزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار ہے: بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک اپنے مقام پر برقرار ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خطے کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کی نئی حکمت عملی

آزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار ہے: بیرسٹر گوہر خان Read More »

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال: وفاقی وزیر پیٹرولیم نے دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال پر اہم ردِعمل سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات دور کرنے کے لیے انہیں دوبارہ مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت ڈیلرز کے ساتھ مل

پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال: وفاقی وزیر پیٹرولیم نے دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی Read More »

پاچھیوٹ سے اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل،احمد صغیر کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد:حلقہ ایل اے22 پونچھ پاچھیوٹ سے پاکستان پیپلزپارٹی میں بڑی تعداد میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹائیں سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ریٹائرڈ اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سردار صادق کے فرزندوں سمیت اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ پیپلزپارٹی میں شامل ہونیوالوں میں معروف سیاسی و

پاچھیوٹ سے اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل،احمد صغیر کی حمایت کا اعلان Read More »

امریکا کے ایران پر پھر حملے،پاسداران انقلاب کا کویت میں ریڈار کمپلیکس تباہ کرنیکا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) نے کہا ہے کہ امریکی فورسز نے مسلسل گیارہویں رات ایران میں فوجی اہداف پر حملے شروع کیے ہیں جبکہ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت میں امریکا کا انتباہی ریڈار تباہ کردیا ہے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے سینٹ کام نے کہا کہ ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز

امریکا کے ایران پر پھر حملے،پاسداران انقلاب کا کویت میں ریڈار کمپلیکس تباہ کرنیکا دعویٰ Read More »

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد لیونل میسی واپس کیوں نہ آئے؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں 0-1 سے شکست کے بعد ارجنٹینا کی قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی جہاں ہزاروں مداحوں نے سرد موسم اور بارش کے باوجود اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا تاہم سب کی نظریں ایک ہی کھلاڑی کو تلاش کرتی رہیں اور وہ تھے لیونل

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد لیونل میسی واپس کیوں نہ آئے؟ Read More »

امریکا نے ایران جنگ میں پر 37.5ارب ڈالر جھونک دیئے،وزیر جنگ کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آ چکی ہے، پینٹاگون کو عالمی خطرات سے نمٹنے کے لیے مزید مکمل بجٹ درکار ہے۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ سینیٹ فنڈز مختص کر نے والی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے جس میں انہوں

امریکا نے ایران جنگ میں پر 37.5ارب ڈالر جھونک دیئے،وزیر جنگ کا انکشاف Read More »

کرایوں

ڈیزل روزانہ مہنگا ہونے کے آفٹرشاکس، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ، بڑھتے ہوئے آپریشنل اخراجات اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کو درپیش مالی دباؤ کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا تھا۔

ڈیزل روزانہ مہنگا ہونے کے آفٹرشاکس، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے Read More »