آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف
سیالکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپور ٹ کیا۔ وزیردفاع خاوجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی الیکشن میں کامیابی کیلئے مشترکہ کوشش کی گئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آذادکشمیر […]
آزادکشمیر الیکشن : پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کیا: خواجہ آصف Read More »









