کیا سردار تنویر الیاس بھی آزادکشمیر کے جہانگیر ترین بننے جا رہے ہیں؟
اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے)آزادکشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد دوسرے مرحلے میں بھی استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار مکمل ناکام ہو گئے ہیں ،استحکام پاکستان پارٹی کے صدر, سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو بھی نیلم کے حلقہ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سردار تنویر الیاس نے شکست سے دلبرداشتہ […]
کیا سردار تنویر الیاس بھی آزادکشمیر کے جہانگیر ترین بننے جا رہے ہیں؟ Read More »









