ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر الیکشن سیل نے حلقہ ایل اے 25 کے امیدوار میاں عبد الوحید نے چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی شکایت ارسال کردی۔ میاں عبدالوحید کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مضبوط پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ (ن) کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے بیلٹ پیپر پھاڑنے […]
ن لیگی ایجنٹ نے بیلٹ پیپر پھاڑ دیا، پولنگ معطل، میاں عبدالوحید کا نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »









