تازہ ترین

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدہ پر بھارت کا ردعمل آگیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والا تاریخی دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل سامنے آگیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہاکہ وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان، ترکیہ […]

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدہ پر بھارت کا ردعمل آگیا Read More »

پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ تمام برادر ممالک کی شمولیت کیلئےکھلا ہے،ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے خواہاں تمام برادر ممالک کی شمولیت کے لیے کھلا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا سعودی ولی عہد اور وزیراعظم

پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ تمام برادر ممالک کی شمولیت کیلئےکھلا ہے،ترک صدر Read More »

پٹرول

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے ،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 327

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا جب کہ اضافی رقم رواں ماہ اگست

بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم

لسبیلہ (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد ڈکیتی، بھتہ خوری اور تخریب کاری کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک

لسبیلہ: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد واصل جہنم Read More »

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں توقعات سے کہیں زیادہ نئی

کینیڈا میں ملازمتوں کی بھرمار :بیروزگاری کم ترین سطح پرآگئی Read More »

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت

مکہ مکرمہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک بار پھر برصغیر میں شاہ نعمت اللہ ولی رح کی غزوہ ہند کے متعلق600سال پرانی پیشن گوئیاں زیرِ بحث آ گئی ہیں۔ اس معاہدے نے ان حلقوں کے یقین کو مزید پختہ کر دیا ہے

پاک ترکی سعودی عرب دفاعی معاہدہ، شاہ نعمت اللہ ولی کی 600 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت Read More »

دفاعی معاہدہ خوشحال مستقبل کا ضامن ، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) گرجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دفاعی لحاظ سے تاریخ پیشرفت سامنے آگئی ہے ۔ اس اہم پیشرفت میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون کو نئی جہتمل گئی، تینوں ممالک نے سہ فریقی دفاعی معاہدے ’’مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ‘‘ پر دستخط کر دیئے۔

دفاعی معاہدہ خوشحال مستقبل کا ضامن ، ایک ملک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، دفتر خارجہ Read More »

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم

نیویارک: امریکی معیشت آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگی،گزشتہ ماہ غیر متوقع طور پر 23,000 ملازمتیں کم ہو گئیں، جس کے بعد لیبر مارکیٹ کے حوالے سے خدشات بڑھنے لگے۔ فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات مدہم پڑ گئے جس کے بعد اس کے اثرات ٹریژری ییلڈز پر بھی دیکھے گئے

امریکی معیشت کو تاریخی جھٹکا، 23 ہزار ملازمتیں ختم Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اسٹریٹجک ویژن، خطے میں مشترکہ سلامتی کا نیا باب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) مکہ دفاعی معاہدے کے معمار پاک فوج کے سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کا آرکیٹیکٹ قرار دیا جا رہا ہے جبکہ اس اہم پیشرفت کو ان کے اسٹریٹجک ویژن کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

مکہ دفاعی معاہدہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اسٹریٹجک ویژن، خطے میں مشترکہ سلامتی کا نیا باب Read More »