تازہ ترین

مکہ معاہدہ پر دستخط میرے لئے باعث اعزاز،یہ تینوں ملکوں کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان پر دستخط کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔ یہ بھی […]

مکہ معاہدہ پر دستخط میرے لئے باعث اعزاز،یہ تینوں ملکوں کے مفاد میں ہے، وزیراعظم Read More »

خوشدل شاہ نظرانداز کئے جانے پر دلبرداشتہ،کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے قومی ٹیم میں مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پاکستان کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرانے انٹرویو کی ویڈیو دوبارہ سامنے آنے کے بعد خوشدل شاہ کے بیانات سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں، جس میں انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود

خوشدل شاہ نظرانداز کئے جانے پر دلبرداشتہ،کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا Read More »

جماعت اسلامی کا 9اگست کو گورنر ہائوسز پر دھرنوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کیا، مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ اسلام آباد میں چُنگی نمبر 26 میں راستہ کھلوانے کے معاملے پر پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنوں سے تصادم ہوا، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا پولیس جماعت اسلامی کے

جماعت اسلامی کا 9اگست کو گورنر ہائوسز پر دھرنوں کا اعلان Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج ہفتہ سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق جمعے کو وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈیزل روزانہ مہنگا ہونے کے آفٹرشاکس، ٹرانسپورٹرز نے

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان Read More »

حویلی میں ن لیگ کا بڑا پاور شو،پیپلز پارٹی نے شکست پر دھاندلی کا بیانیہ اپنایا، رانا ثنااللہ

آزاد کشمیر کے حلقہ LA-17 حویلی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محسن عزیز کے حق میں بڑے انتخابی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے خطاب کیا۔حویلی میں مسلم لیگ(ن)کے بھرپور پاور شوکے بعد سیاسی

حویلی میں ن لیگ کا بڑا پاور شو،پیپلز پارٹی نے شکست پر دھاندلی کا بیانیہ اپنایا، رانا ثنااللہ Read More »

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان کو جھٹکا ،الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کو ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت عوام پاکستان کو انٹرا پارٹی انتخابات مقررہ مدت میں منعقد نہ کرنے پر رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عوام پاکستان نے قانون کے مطابق مقررہ مدت کے اندر انٹرا

شاہد خاقان کو جھٹکا ،الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کو ڈی لسٹ کردیا Read More »

جلسہ میں بھرپور شرکت پر عوام کا مشکور ہوں، میں بالکل ٹھیک ہوں،سردار قمر

باغ:پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ شرقی باغ ، سردار قمر الزمان خان نے کہا ہے کہ باغ جلسہ میں بھرپور شرکت پر دونوں حلقوں کے عوام کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اور سردار ضیاءا لقمر پراعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سردار قمرالزمان خان نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ سوشل

جلسہ میں بھرپور شرکت پر عوام کا مشکور ہوں، میں بالکل ٹھیک ہوں،سردار قمر Read More »

مکہ معاہدہ پر ہر طرف جشن ، شاہراہوں پر پاکستان ، ترکیہ اور سعودیہ کے پرچموں کی بہار

مکہ معاہدہ طے ہونے پرپاکستان میں بھرپور جشن منایا گیا ہے جبکہ سعودی عرب اورترکیہ کے عوام نے بھی3برادر اسلامی ممالک کے اہم معاہدہ پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے جشن منایا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اہم شاہراہوں کی سکرینوں پر معاہدہ کی تصاویر اور ویڈیوز چلا ئی گئیں،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے بھی

مکہ معاہدہ پر ہر طرف جشن ، شاہراہوں پر پاکستان ، ترکیہ اور سعودیہ کے پرچموں کی بہار Read More »

قومی اتفاق رائے سے نئے صوبے بنائے جائیں، پاکستان بار کونسل، قرارداد متفقہ منظور

پاکستان بار کونسل کا 250واں اجلاس وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون،طاہر نصر اللہ وڑائچ، عامر سعید راں سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:ملک میں

قومی اتفاق رائے سے نئے صوبے بنائے جائیں، پاکستان بار کونسل، قرارداد متفقہ منظور Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان نے کہا کہ ‏انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری نہایت محترم، شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »