امریکا کے پاسداران انقلاب کے ساتھ خفیہ رابطے؟بڑا انکشاف آ گیا
امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئے ایرانی اعلیٰ عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کئے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے دونوں جانب سے پیغام رسانی کی اور امریکی خدشات کو دور کئے۔ ایکسوئس نے […]
امریکا کے پاسداران انقلاب کے ساتھ خفیہ رابطے؟بڑا انکشاف آ گیا Read More »









