تازہ ترین

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ایک اور انقلابی اقدام ،سولر سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ‘سولر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب و اپ گریڈیشن’ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وزیراعظم ہاؤس جلال آباد کے احاطے میں بٹن ڈبا کر پہلی سولر سٹریٹ لائٹ کا افتتاح کیا۔ سنگ بنیاد کی تقریب […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ایک اور انقلابی اقدام ،سولر سٹریٹ لائٹس منصوبے کا افتتاح Read More »

پاکستان سے محبت: کشمیری نوجوان نے گاڑی قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سے محبت کے اظہار کا منفرد انداز سامنے آیا ہے، جہاں ایک کشمیری شہری نے اپنی گاڑی کو پاکستان کے قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا۔ نیلے رنگ کی یہ خوبصورت گاڑی مظفرآباد کی سڑکوں پر لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ شہری گاڑی کو دلچسپی سے دیکھتے اور

پاکستان سے محبت: کشمیری نوجوان نے گاڑی قومی پرچم کے رنگوں میں رنگ دی Read More »

لچھراٹ: نو منتخب ایم ایل اے سید بازل علی نقوی کی کامیابی پر شاندار ریلی

مظفرآباد، حلقہ لچھراٹ: نو منتخب ایم ایل اے سید بازل علی نقوی کی کامیابی کی خوشی میں منگ عمر خان اور بانڈی کریم حیدر شاہ کے عوام کی جانب سے شاندار ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز راجہ مہتاب خان کی رہائش گاہ سے ہوا، جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی میانی بانڈی ہاؤس پہنچ

لچھراٹ: نو منتخب ایم ایل اے سید بازل علی نقوی کی کامیابی پر شاندار ریلی Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 3,700 روپے سستا ہو گیا

راچی : مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں دو روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 58

سونے کی قیمت میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 3,700 روپے سستا ہو گیا Read More »

مسلم لیگ

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستیں: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان امیدوار فائنل!

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے لیے ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزدگیوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، تاہم دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی محاذ آرائی اور سیاسی کشیدگی میں شدت آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ معتبر ذرائع کے مطابق مسلم

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستیں: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان امیدوار فائنل! Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش: راجہ بازار پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی میں طغیانی پر فلڈ الرٹ جاری

راولپنڈی / اسلام آباد : جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل تیسرے روز بھی طوفانی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث راجہ بازار سمیت کئی نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ سڑکیں اور نالے پانی سے بھر جانے کے باعث متعدد گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں اور پانی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش: راجہ بازار پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی میں طغیانی پر فلڈ الرٹ جاری Read More »

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق

کولکتہ :بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں دیر رات اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک بچے اور بنگلا دیشی شہریوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ رات تقریباً

کولکتہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی، بنگلا دیشی شہریوں اور بچے سمیت 9 افراد جاں بحق Read More »

ارکان مقرر

قانون ساز اسمبلی:مخصوص نشستوں کے لیے کل امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخاب کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت انتخابی شیڈول کے مطابق کل 20 اگست کو امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تکنیکی ماہرین (ٹیکنوکریٹس)، علماء و مشائخ، خواتین اور

قانون ساز اسمبلی:مخصوص نشستوں کے لیے کل امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے Read More »

اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے مبینہ جھگڑے کا ڈراپ سین، پولیس انکوائری مکمل

لاہور : اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ تلخ کلامی اور تشدد کی وائرل ویڈیو کا حقیقت پر مبنی پس منظر سامنے آ گیا ہے، جس پر لاہور پولیس نے اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کرتے ہوئے معاملے کو باہمی رضامندی سے حل شدہ قرار دے دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز

اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے مبینہ جھگڑے کا ڈراپ سین، پولیس انکوائری مکمل Read More »

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کا نیا دور، Inverex GOکے متعدد ماڈلز متعارف

اسلام آباد / کراچی : پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی سے ہوتے اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سولر انرجی مصنوعات کی معروف کمپنی Inverex نے الیکٹرک بائیکس اور اسکوٹرز کی نئی سیریز Inverex GO متعارف کرا دی ہے۔ اس نئی رینج میں روزمرہ سفر کے عام اسکوٹرز سے لے کر زیادہ رفتار

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس کا نیا دور، Inverex GOکے متعدد ماڈلز متعارف Read More »