بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا ہے،انہیں اسپتال سے اڈیالہ جیل انتہائی سخت سکیورٹی میں لایا گیا۔ یہ […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا Read More »









