ایشیا کپ

آسٹریلین کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پربھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف نے ’بھارتی کرکٹرز کا کس طرح سامنا کرنا ہے‘ کہ عنوان سے ایک طنزیہ ویڈیو جاری کی۔ جوش ہیزل ووڈ، گلین میکسویل اور مچل مارش سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ویڈیو اسپورٹس ویب سائٹ ( […]

آسٹریلین کھلاڑی پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پربھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل Read More »

بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو اے سی سی آفس سے آ کر وصول کر لے، محسن نقوی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو اگر ٹرافی چاہیے تو کپتان اے سی سی کے دفتر آ کر مجھ سے وصول کر لے۔ محسن نقوی کی زیرصدارت دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو

بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو اے سی سی آفس سے آ کر وصول کر لے، محسن نقوی Read More »

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے متنازعہ ٹویٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم نے ایشیا کپ فائنل کے بعد اپنی ٹویٹ میں کرکٹ کو جنگ سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھاکھیل کے میدان پر ہو یا آپریشن سندور، نتیجہ

تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب Read More »

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے

ایشیا کپ میں اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دونوں ایک ٹرافی کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ بھارتی ٹیم کو ان کی ہٹ

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے Read More »

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی

دبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیئے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے،بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے، ایشیا کپ کی

بھارتی ٹیم کو ہٹ دھرمی مہنگی پڑی، ایشیا کپ کی جیتی ہوئی ٹرافی سے محروم ہوگئی Read More »

سلمان آغا

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف

دبئی:پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی اعتراف کیا کہ بھارت کے خلاف میچ کے آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے۔ ایشیا کپ ٹی 20کے فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بطور ٹیم اچھا کھیلے اور انہیں اپنی ٹیم پر فخر ہے،آئندہ مضبوط طریقے سے

آخری اوورز میں اچھا نہیں کھیل سکے، کپتان سلمان علی آغا کا اعتراف Read More »

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار

دبئی:بھارت ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست کو لانے سے بازنہ آیا اور ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعدایشن کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا جس پر اختتامی تقریب تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد بھارتی ٹیم

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی،ایشیا کپ کی اختتامی تقریب تاخیر کا شکار Read More »

محمد عامر

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ فائنل میں شاندار بیٹنگ کرنے والے صاحبزادہ فرحان کی کھل کر تعریف کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد عامر نے کہا ہے کہ ایسا پہلی بارہوا ہے کہ کسی پاکستانی بلے باز نے بمرا جیسے

محمد عامر بھی صاحبزادہ فرحان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے Read More »

ایشیا کپ فائنل

ٹی 20ایشیاکپ،پاکستان کو شکست،بھارت نے ٹائٹل جیت لیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں بھارت نے آخری اوور میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ دبئی میں ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوا جس میں بھارت نے کامیابی سمیٹی۔ فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ

ٹی 20ایشیاکپ،پاکستان کو شکست،بھارت نے ٹائٹل جیت لیا Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف فتح کی دعا کی ہے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح پاکستان نے جنگ میں کامیابی حاصل کی ہے اور کھیل کے میدان میں بھی جیت حاصل کرنا قومی جذبے

وزیراعظم کی گرین شرٹس کیلئے نیک خواہشات، بھارت کیخلاف فتح کی دعا Read More »

Scroll to Top