ایشیا کپ

ایشیا کپ

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

41 برس کے بعد دونوں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شروع یو جائے گا ۔ بھارت اس ایونٹ میں دو بار پاکستان کو شکست دے چکا ہے، لیکن فائنل اصل معرکہ ہے جس پر سب کی نظریں جمی ہوئی […]

ایشیا کپ فائنل : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم آج ایک ایسے تاریخی لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے جس کا انتظار کرکٹ شائقین گزشتہ 41 برسوں سے کر رہے تھے۔ ٹی20 ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:30 بجے شروع

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی Read More »

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے جس میں مؤقف

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی Read More »

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہوگا۔ فائنل کیلئے گرین

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس جیت کیلئے پرعزم Read More »

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن

دبئی: ایشیا کپ 2025 میں شائقین کرکٹ میں جوش و خروش عروج پر ہے اور ہزاروں فینز اب بھی ٹکٹ خریدنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں مگر پاک بھارت کے فائنل ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ ایشیا کپ 2025 کا فائنل آج اتوار 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔ جہاں

ایشیاکپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹس فروخت، قیمتیں حیران کن Read More »

محسن نقوی کا 0-6 کا اشارہ کرنے پرحارث رؤف پرعائد جرمانہ ادا کرنےکا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران 0-6 کا اشارہ کرنے پر آئی سی سی کی جانب سے حارث رؤف پر عائد جرمانہ خود ادا کریں گے۔ خیال رہےکہ ایشیا کپ میں 21 ستمبر کو بھارت

محسن نقوی کا 0-6 کا اشارہ کرنے پرحارث رؤف پرعائد جرمانہ ادا کرنےکا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ فائنل : پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کیساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کل بروز اتوار ہونے جارہا ہے۔ فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ

ایشیا کپ فائنل : پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کیساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا Read More »

ایشیاء کپ فائنل: بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما اورپانڈیا کی شرکت مشکوک

دبئی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میں بھارتی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں ابھیشیک شرما اور آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے بولنگ کوچ نے پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی بولر ہاردک پانڈیا

ایشیاء کپ فائنل: بھارتی کرکٹر ابھیشیک شرما اورپانڈیا کی شرکت مشکوک Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا

دبئی ( کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا میں کرکٹ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایشیا کپ کے فائنل میں ایک بار پھر آمنے سامنے آئیں گی ۔ فائنل میچ کل بروز اتوار کوکھیلا جا ئے گا، پاکستان نے سپر فور میں بنگلہ دیش کو 11 رنز سے شکست کر فائنل

ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا Read More »

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

دبئی :ایشیا کپ ٹی 20 کے سپرفور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا آخری میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر ہوگیا تاہم بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں ٹائی ہونے والے میچ کو سپر اوور میں اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت نے سپر اوور میں 3 رنز کا ہدف پہلی

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

Scroll to Top