Bukhari

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے 45حلقوں کیلئے فوکل پرسنز مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر عام انتخابات کیلئے مرکزی الیکشن کوآرڈینیشن سیل قائم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے تمام 45 انتخابی حلقوں کیلئے فوکل پرسنز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر تمام حلقوں اور مہاجر […]

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے 45حلقوں کیلئے فوکل پرسنز مقرر Read More »

سردار تنویر الیاس بائی ڈیزائن دوسری جماعت میں گئے، لطیف اکبر

سپیکرآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے جنگ بھی ہو آذاد کشمیر کے انتخابات بروقت ہونے چاہئیں۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبرکا مزید کہنا تھا کہ رائٹ آف ووٹ عوام کا حق ہے اسکے حق کیلئے ہی ہم جہدوجہد

سردار تنویر الیاس بائی ڈیزائن دوسری جماعت میں گئے، لطیف اکبر Read More »

اساتذہ اور طلباء کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے علم میں لایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارہ جات کے اساتذہ کرام اور طلباء مموع سیاسی سر گرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جملہ تعلیمی ادارہ جات بشمول پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے سربراہان و اسا تذہ

اساتذہ اور طلباء کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا حکم Read More »

نریندرا مودی کا انڈونیشیا،نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کا دورہ ناکام،عالمی میڈیا خاموش

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دورے میں تاریخی سفارتی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کی پراپیگنڈا مشین کے برعکس میزبان ممالک اورعالمی میڈیا میں مکمل خاموشی طاری رہی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انڈونیشیا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے دوروں میں مودی کو شدید سفارتی سبکی کا سامناکرناپڑا۔ عالمی میڈیا

نریندرا مودی کا انڈونیشیا،نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کا دورہ ناکام،عالمی میڈیا خاموش Read More »

مودی کی خوشی کیلئے تمام حدیں پار، افغان وزیر نے افغان اور بھارتی عوام کا ڈی این اے ایک قرار دیدیا

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل) مودی سرکار کو خوش کرنے میں تمام حدیں پار، افغان وزیر نے قومی وقار کا جنازہ نکال دیا، افغان اور بھارتی عوام کا ڈی این اے ایک قرار دیدیا۔ افغان وزیر زراعت، آبپاشی اور لائیو اسٹاک مولوی عطا اللہ عمری نےنئی دہلی میں اپنے ایک بیان میں بھارت اور افغان عوام کا

مودی کی خوشی کیلئے تمام حدیں پار، افغان وزیر نے افغان اور بھارتی عوام کا ڈی این اے ایک قرار دیدیا Read More »

نیلم ویلی:ممتاز شخصیات آئی پی پی میں شامل،تنویر الیاس کا آئی ٹی پارکس بنانے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ ایل اے-25 نیلم ون میں استحکام پاکستان پارٹی کو زبردست عوامی پذیرائی، مختلف یونین کونسلوں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ صدر آئی پی پی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے معروف سیاسی

نیلم ویلی:ممتاز شخصیات آئی پی پی میں شامل،تنویر الیاس کا آئی ٹی پارکس بنانے کا اعلان Read More »

جب نعرے اور تقاریر تحریک پر بھاری پڑنے لگے!

تحریر، خواجہ کاشف میر اصلاحات کی تحریکیں اور انقلابی تحریکیں بظاہر ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں، مگر تاریخ گواہ ہے کہ ان کی منزل، حکمتِ عملی اور انجام ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر میں حکومت کی طرف سے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حالیہ تحریک بھی اسی

جب نعرے اور تقاریر تحریک پر بھاری پڑنے لگے! Read More »

مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کشمیر بنے گا پاکستان کا استعارہ،الحاق نظریہ تھا، مقررین

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں حریت رہنما سید منظور حسین شاہ ،ڈائریکٹر قومی و آگاہی مہم لبریشن سیل سردار ساجد

مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کشمیر بنے گا پاکستان کا استعارہ،الحاق نظریہ تھا، مقررین Read More »

مظفر آباد : کاروباری مراکز کھل گئے،کمرشل بینکوں کی انٹرنیٹ سروس بحال ،سیاسی سرگرمیاں شروع

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حالات معمول پر آ چکے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ الیکشن کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھلے ہوئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کو بھی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف

مظفر آباد : کاروباری مراکز کھل گئے،کمرشل بینکوں کی انٹرنیٹ سروس بحال ،سیاسی سرگرمیاں شروع Read More »

آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف گھیرا مزید تنگ، 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر دہشتگرد انہ واقعہ کے تسلسل میں پاک فوج ، ایف سی اور بلوچستان پولیس کاآپریشن شعبان جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26خوارج کو 6اور 7جولائی کو پہلے ہی جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زمینی

آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف گھیرا مزید تنگ، 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل Read More »